kiniii old Hun myyy... n1
Myy tOoo tmhyy yaad v nhii thiii ![.o2](/static/emoticons/blush1.png)
Aurr
Mujy tm bhulyyy hii nhii hoo...![.o2](/static/emoticons/blush1.png)
ﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ ﮐَﮩﻨﺎ،
ﮐﮧ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨَﻢ ﺑﮭﯽ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ...!
ﻣَﮕﺮ ﻣَﻄﻠَﺐ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﺎ،
ﺳَﻤﺠﮫ ﻟَﯿﻨﺎ ﻧَﮩﯿﮟ ﺁﺳﺎﻥ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﭘﺎ ﮐﮯ ﮐَﮭﻮ ﺩَﯾﻨﺎ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐَﮭﻮ ﮐﮯ ﭘﺎ ﻟَﯿﻨﺎ،
ﯾﮧ ﺍُﻥ ﻟَﻮﮔُﻮﮞ ﮐﮯ ﻗِﺼّﮯ ﮨﯿﮟ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﮯ ﺟَﻮ ﻣُﺠﺮِﻡ ﮨﯿﮟ،
ﺟَﻮ ﻣِﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﮨَﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺑِﭽَﮭﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﺭَﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
..........ﺳُﻨﻮ ...........
..
،
..........ﺳُﻨﻮ ...........
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐَﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗَﻮ،
ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣَﻮﺵ ﮨَﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺟَﻮ ﻗُﺮﺑَﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟِﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺟَﻮ ﻓُﺮﻗَﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟِﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
ﻧﮧ ﻭﮦ ﻓَﺮﯾﺎﺩ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﻧﮧ ﻭﮦ ﺍَﺷﮑُﻮﮞ ﮐَﻮ ﭘِﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﮯ ﮐِﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻟَﻔﻆ ﮐﺎ،
ﭼَﺮﭼﺎ ﻧَﮩﯿﮟ ﮐَﺮﺗﮯ،
ﻭﮦ ﻣَﺮ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺍَﭘﻨﯽ ﭼﺎﮨَﺖ ﮐَﻮ،
ﮐَﺒﮭﯽ ﺭُﺳﻮﺍ ﻧَﮩﯿﮟ ﮐَﺮﺗﮯ،
ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ ﮐَﮩﻨﺎ،
ﮐﮧ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨَﻢ ﺑﮭﯽ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ..
مجھے محسوس ھوتا ھے
وہ بالکل میرے جیسا ھے
کہ جیسے عکس پانی میں
یا سایہ روبرو میرے
وہی لہجہ وہی باتیں
وہ ہی آنکھوں سے ہنس دینا
کبھی جوروٹھنا تو
بیرخی کی حد ہی کر دینا
کبھی آنکھوں کے رستے سے
کبھی دل میں اتر جانا
کبھی بے چین رکھنا خود کو
مجھ کو بھی سزا دینا
کبھی اک پل میں ہنس دینا
میری دنیا سجا دینا
کبھی تو برف سا لہجہ
نگاہ بھی سرد کر لینا
کبھی تتلی کے سارے رنگ
میرے دامن میں بھر دینا
مجھے اکثر یہ لگتا ھے
وہ بالکل میرے جیسا ھے❤
سٹریس اور ڈپریشن میں
تمہیں اجازت ہے
کہ تم مجھے کال کر سکتے ہو
میں تمہیں
عمیرہ احمد اور بانو قدسیہ کی وہ رومانوی کہانیاں سناؤں گی
جنہیں سن کر تم
خود کشی کی بجائے
محبت کرنے کے طریقے دریافت کرو گے
khanii___m5
tnkoo soo ma6 yaraaa...![.c1](/static/emoticons/bigsmile.png)
lovee u 2..![.c1](/static/emoticons/bigsmile.png)
me koo gftt mill gayaaa..![.a6](/static/emoticons/giggle2.png)
((aur frndship iss a truee gift of life💜))Behnaa...
وہ اب ترسے گا مُجھ سے بات کرنے کو!
جِس نے اپنے لہجے سے میرا دِل دُکھایا تھا ۔.![.g6](/static/emoticons/smoke1.png)
ALLAH HAFIX..![.o2](/static/emoticons/blush1.png)
تو جس ڈھنگ سے بھی مجھے اپنا لے
مجھے لگے گا کہ ۔۔۔ یہی محبّت ہے...💕
![.l6](/static/emoticons/tongueout1.png)
میں ایک ستارے کی سیرت پہ مَر مٹی ورنہ
فلک سے کرتا رہا چاند بھی اشارے مُجھے .![.g6](/static/emoticons/smoke1.png)
yeaH..![.l6](/static/emoticons/tongueout1.png)
یہ الگ بات ہے کے وہ مجھے حاصل نہیں
مگر اس کے سوا کوئی میرے محبت کے قابل نہیں🔥🌚
![.g6](/static/emoticons/smoke1.png)
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں🍁🍂
ALLAH HAFIZ![.a1](/static/emoticons/happy.png)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain