بات نہ کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتا, تعلق تب ٹوٹتا ہے جب ایک دوسرے کے بغیر صبر آجاۓ
نبی علیہ السلام کا ارشاد ہے"اپنے دل کو عورت کی ساتھ نہ لگاؤ وہ آج تیری ہے کل غیر کی ہوسکتی ہے اگر تو نے اس کی اطاعت کی تو وہ تجھ کو جہنم میں لے جاۓ گی "
نفرت نہ کرنا کبھی ھم سے یہ ھمیں اچھا نہیں لگتا.
بس پیار سے کہہ دینا کے تیری ضرورت نہیں رہی.
کیوں کہ.
دوستی محبت ھے.
نفرت نہیں.
دوستی اقرار ھے تکرار نہیں.
دوستی حقیقت ھے خیال نہیں.
ہر کوئی دوستی کو سمجھ نہیں سکتا.
کیوں کہ دوستی احساس ھے انداز نہیں.
*کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے ... جب آپ کو کسی سے گفتگو کی طلب ہو ... لیکن وہ مصروف ہو ... یا پھر کوئی آپ سے اس وقت گفتگو کرے ... جب اسے کوئی اور گفتگو کیلئے میسر نہ ہو ... دونوں صورتوں میں آپ تنہا ہی ہوتے ہیــــں ... اور لب سلے ہوئے ہوتے ہیــــں .......!!!
سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے ۔۔۔
جب ملو گے کسی اور سے تو مان جاو گے۔۔
اگر اچھے نہیں تھے،تو برے بھی نہیں تھے ہم۔
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
🔥🔥🔥
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
__________________🌹💖
❤ _________ 💞💞
توڑ کر اعتبار کُچھ لوگ۔۔۔
منہ چُھپاۓ پِھر رہے ہیں۔۔
💔
نا جانے میں برا ھو یا میرا___________ نصیب ،
میرا ہر وہ شخص دل دکھاتا ہے جس پر مجھے ناز ھوتا ھے!!
مدت هوئی آنکهوں نے وه منظر نهیں دیکها
اک چاند نکلتا تها کبهی شام سے پهلے
بہت قریب آکر بتایا اس نے..!!
تمھاری نہیں ہوں میں...💔🙂
پرندے لوٹ کر آئیں گے ، کیوں مایوس ہوتے ہو
نئے غُنچے چٹخ جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو
طہارت اور عبادت کا نتیجہ عنقریب دیکھ لو گے تُم
یہ جرثومے بھی مر جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو
طواف خانۂ کعبہ بھی پھر ہو جائے گا جاری
یہ رخنے پھر نہیں آئیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو
اِنہی گلیوں میں ہنستے کھیلتے دیکھو گے بچوں کو
یہ سناٹے بھی چلے جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو
گلے میں پھر نظر آئیں گے بستے، کاپیاں، قلمیں
یہ مَکتب رونقیں پائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو
شفا خانوں سے نکلیں گے شفاء پا کر مریضِ غم
گُلوں سے صحن بھرجائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو
ان شاءاللہ
حسین چہرے کی رنگت پہ تبصرے سے قبل
آداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے -
🥀
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ھاوس کا رنگ و روغن کروانے کے لئے مختلف ممالک کے ٹھیکیداروں سے تخمینہ طلب کیا۔
چینی ٹھیکیدار نے تین ملین ڈالر، یورپی ٹھیکیدار نے سات ملین ڈالر اور پاکستانی ٹھیکیدار نے دس ملین ڈالر کا تخمینہ لگایا۔
ٹرمپ نے چینی ٹھیکیدار سے پوچھا کہ آپ نے تین ملین ڈالر کا تخمینہ کیسے لگایا؟
ٹھیکیدار نے جواب دیا کہ ایک ملین کا پینٹ، ایک ملین لیبر کی مزدوری کے لئے اور ایک ملین پرافٹ کا۔
ٹرمپ نے یورپی ٹھیکیدار سے سات ملین کا پوچھا۔
یورپی نے جواب دیا تین ملین کا پینٹ ، دو ملین لیبر کی مزدوری کا اور دو ملین پرافٹ کا۔
اب ٹرمپ نے پاکستانی سے پوچھا کہ تم نے کس طرح دس ملین کا تخمینہ لگایا؟
پاکستانی بولا، چار ملین تمہارے، تین ملین میرے، باقی تین ملین چائنز کو دے کر پینٹ کروالیں گ
,*♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥*
*♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥*
کیا بتلاؤں اسکی باتیں کتنی میٹھی ہیں
سامنے بیٹھ کے پھیکی چائے پی سکتا ھوں ☕😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain