Damadam.pk
wushu786's posts | Damadam

wushu786's posts:

wushu786
 

ماڈرن دور کے بھکاری
یار تو Hot spot تو آن کر 😐

wushu786
 

میری پوسٹ پر نہ آنے والو!
تمہاری شادی میں نادرہ آفس والا
فوٹو گرافر آئے 😒

wushu786
 

سکول کا پہلا دن
ٹیچر: دیر سے کیوں پہنچے؟
بچے: سر ہمارے قافلے پر منگولوں نے حملہ کر دیا تھا_😂🥴

wushu786
 

وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑا اور میرے پاس آ کر کہا 😥👇
تختی لکھا کر کتنی گندی لکھائی ہے تیری😄😄

wushu786
 

200 کے چلان پر دس جگہ فون کر کے تعلق واسطے ڈھونڈنے والی قوم کو اپنی پولیس کا معیار لندن جیسا چاہیے

wushu786
 

آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں 🙊
دیکھنا تم سب کو مرید بناؤں گی اپنا 🙈❤

wushu786
 

میں رکھ کے اپنے بیٹے کا نام تیرے نام پر 🤪
کان پکڑاؤں گی اُس سے، دو تھپڑ لگاوں گی اُسے_

wushu786
 

اگر جنت میں حور چاہییے تو
دنیا میں ماہ نور کا پیچھا کرنا چھوڑ دو 🙊😒

wushu786
 

شادی دنیا کی وہ واحد نوکری ہے🤪
جس میں تجربہ نہ رکھنے والے کو ترجیح دی جاتی ہے...!!!

wushu786
 

جو لڑکیاں لڑکوں سے
نہیں ڈرتی. 😏😋😁
وہ ذرا کمنٹ میں Oye_Likho
آ جاؤ 😂😂

wushu786
 

🌱پتا ہے عشق کیسے شروع ہوتا ہے؟
"ع" سے شروع ہوتا ہے 🤣🤣🤣🤣نالائقوں۔😒🙊🙄

wushu786
 

میں لعنت بھیجتا ہوں اس شخص پر جس نے لڑکی
بن کے پورا ہفتہ مجھے جگا کے باتیں کی 😪😪🥺
ایک بچارے معصوم سے لڑکے کا دکھ😁😁

wushu786
 

ہسپتال میں ہوں۔
دعا کرو۔
نرس سیٹ ہو جائے۔😍😍😍

wushu786
 

اب تو غیروں سے میرا حال پوچھا جاتا ہے🙃

wushu786
 

لڑکیوں کو میک اپ کا طعنہ دینے والو 🙄
قسم کھاؤ کے اپنی دلہن میک اپ کے بغیر لاؤ گے😏🤔🙄😀😉😛

wushu786
 

*زباں پر بے وفائی کے گلے شکوے تو ہیں لیکن!!*
*میں اپنے دل کے ہر گوشے میں پاکستان رکھتا ہوں*
*6 ستمبر یوم دفاع پاکستان*

wushu786
 

ہمارا تجربہ ہمیں یہ بھی سکھاتا ہے کہ
جو مکھن لگاتا ہے وہ چونا بھی لگاتا ہے

wushu786
 

دل میرا 2GB❤
غم میرا 32GB 🙄

wushu786
 

سوتے ہوئے شوہر کو چومنا پیار کی اداؤں میں سے اک خوبصورت ادا ہے
👇
اور پاکستانی بیویاں چومنے کے بجائے جیب کی تلاشی لیتی ہیں
😂

wushu786
 

میں نخرے اور خرچے اٹھانے کے لئے تیار ہوں بس لڑکی کا قد 5.10 ہونا چاہیے 😍🙈😂