Damadam.pk
wushu786's posts | Damadam

wushu786's posts:

wushu786
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥

Social media post
w  : Post by wushu - 
Real words
w  : Real words - 
Khas pyar b taleem ki thra karaty
w  : Khas pyar b taleem ki thra karaty - 
Funny joke
w  : یہ طوطی طوطے کو کیا کہہ رہی ہے ؟ ؟ ؟ اپنی ذہانت کا اظہار کریں😉😂 - 
Parooooo dil say
w  : Parooooo dil say - 
جواب دو ......
w  : جواب دو ...... - 
لڑکی کی ناراضگی کا کیا وجہ ہو سکتی ہے۔۔
w  : لڑکی کی ناراضگی کا کیا وجہ ہو سکتی ہے۔۔ - 
Koy ik nishani
w  : Koy ik nishani - 
wushu786
 

امی جان نے شادی کی اجازت دے دی ہے..... 😍🙈🙈🙈
چلو سب اپنی اپنی عمر بتاتے جائیں 🤣🤣🙈🙈

wushu786
 

کچھ لوگ چارجر کے ساتھ ایسے لگے ہوتے 😨
جیسے مریض کو ڈرپ لگی ہو😂😜✌🏻

wushu786
 

*سب میرے بغیر مطمئن ہیں*
*میں سب کے بغیر جی رہا ہوں*
*جون ایلیاء*

wushu786
 

*اپنے معیار تک نہ پہنچا میں*
*مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا*
*جون ایلیاء*

wushu786
 

بیوی غصے سے:دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی😂😂😁
خاوند: میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا.. 😂😂😂😄😄😄😄

wushu786
 

ہزار فلمیں دیکھ لوں مگر
جو مزہ محلے میں لڑائی دیکھنے کا ہے وہ کہیں نہی 😄😂😂😂😂
😋😋

wushu786
 

ہر عبادت کی قضا ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !

wushu786
 

خان صاحب لاک ڈاؤن ہٹائے نہ ہٹائے یہ کورونا والا رنگ ٹون تو ہٹا دے 😛
بندہ سن سن کر یہ بھی بھول جاتا ہے کال
کس لیے ملائی تھی🤔🙏

wushu786
 

تمھارے ساتھ کیا ہو رہا غالب
میری تو روز گھر میں کمپلینس آ رہی ہیں
😂😂😂😂