تو میری نگاهوں سـے بہت دور _ بدستور
دل پھـر بھی تیری یاد سے مخمور ، بدستور
دل شہرِ محبت کا مکیں هے _مگر اس پر
نافذ هے کسی هجـر کا دستور _ بدستور
🖤
مانتا ہوں کہ محبت بھی ہے دولت لیکن
ہم غریبوں سے یہ سکہ بھی کہاں چلتا ہے
اس کو بھر پور توجہ کی طلب ہے، اور میں
وقت بیچوں تو میرے گھر کا دھواں چلتا ہے
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*←🦋*
واسطہ حُسن سے کیا، شدّتِ جذبات سے کیا ؟
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا؟
مری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی
وہ تو یاد آتا ہے اسکو مرے دن رات سے کیا ؟
🥹
I close my dmadm world
apni Khushi or dukh ko kabi ksi k hath me mat Dena wrna wo tumhy bekari bnaa k rakh dengy khushio k lye
پسینے سے مرے اب تو یہ رومال
ہے نقد ناز الفت کا خزینہ
یہ رومال اب مجھی کو بخش دیجے
نہیں تو لائیے میرا پسینہ
منڈی بہاؤالدین میں انسانی اسمگلر نے 13 افراد کو یونان پہنچانے کا جھانسہ دے کر کراچی سے بذریعہ جہاز سیالکوٹ لایا، اور ڈالے میں ڈال کر ترپال سے ڈھانپ کر جلالپور جٹاں سے ہوتے ہوئے دریائے چناب کے کنارے چوپالہ لے آیا، اور وہاں اتار کر انہیں اشارے سے بتایا، کہ وہ سامنے یونان ہے، کشتی کے ذریعے تمہیں وہاں پہنچایا جائے گا، آپ تھوڑی دیر یہاں رکیں، میں کھانا لے کر آتا ہوں، انہیں بٹھا کر وہ خود رفو چکر ہوگیا، ساری رات وہ دریا کے کنارے بیٹھے رہے صبح ایک ٹرالی والا ریت بھرنے کے لیے آیا، تو انہوں نے بتایا کہ ہم پاکستانی ہیں، اور دریا عبور کرکے یونان داخل ہونا چاہتے ہیں، ٹرالی والے نے بتایا، میں بھی پاکستانی ہوں، یہ کوئی باڈر نہیں ہے، دریائے چناب ہے، اور دوسری طرف سیالکوٹ ہے.😂😂😂😂
خط کبھی تھے ہی نہیں کیسے جلاؤں یادیں
فون مہنگا ہے جلاتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔🖤🌸
بقایا زخم اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئیے تو تیرا انتظار کافی تھا
kuch logo ko English ka e b ni ata lakin junon Isa hota he bs tngy Tor rahi hoti he English ki .. or bdly me English unko maa bhen ki galia de rhi hoti he
کیسا وصال ؟ کس کی تسلی ؟ کہاں کا لطف ؟
کچھ ہو نہ ہو ، بلا سے ، مرے دل کی خیر ہو !🖤😶❤️🔥
ایک یُونانی مُفکر نے بڑی خُوبصورت بات کہی ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا تو سمجھ جائیے کہ اُس نے آپ سے کبھی مُحبت کی ہی نہیں🖤🥀
نکل نہ آئے کہیں میری آنکھوں سے زم زم
میرے کچھ خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ہیں🖤😞
ہائے آدابِ محبت ، کوئی سمجھائے اُنھیں
رُوٹھنا ایسے کہ ؟پھر ہم سے منایا نہ گیا...
لوٹ کر آنا تو ممکن ہے مگر یاد رہے
جو نگاہوں سے گرا پھر وہ اُٹھایا نہ گیا..
kyse ho sub dumdum walay
ASSALAMUALAIKUM
ہیوٹ پوری شکایت اچھیو ہین
زندگی ہونٹ پر بکھری مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے 🖤
😔
محبت کے بارے میں بہت کچھ پڑھا، لیکن ایسا کچھ نہیں پڑھا
روسی مصنف اور فلسفی (فیوڈور دوستوفسکی) نے اپنی محبوبہ ماریا کو لکھا:
"اس گلی میں جہاں تم رہتی ہو، نو عورتیں تم سے زیادہ خوبصورت ہیں، سات عورتیں تم سے لمبی ہیں، نو عورتیں تم سے چھوٹی ہیں، اور ایک اور عورت ہے جو مجھ سے تم سے زیادہ محبت کرتی ہے۔ کام پر ایک عورت ہمیشہ مجھے مسکراتی ہے، دوسری مجھے بات کرنے کے لیے اکسانے کی کوشش کرتی ہے، اور ریستوران کی ویٹریس میرے چائے میں چینی کی بجائے شہد ڈالتی ہے... لیکن میں تم سے محبت کرتا ہوں۔
اور شادی کے بعد، ماریا گھر میں ایک بہترین بیوی ثابت ہوئی۔ اس نے اس کی بیماری، غربت، سفر اور غیر حاضری کو برداشت کیا اور اس کے ساتھ ہر قسم کی مشقت جھیلی۔ جب وہ موت کے بستر پر تھی، دوستویفسکی نے اس سے کہا: "میں نے تجھے یاد میں بھی کبھی دھوکہ نہیں دیا۔"
اُس کی یاد کی بادِ صبا میں اور تو کیا ہوتا ہو گا
یُونہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے ۔ 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain