السلام وعلیکم
-" مسکراتے رہا کریں کیونکہ مسکرانا ہمارے نبی ﷺ کی سنت ہے _ �"
السلام وعلیکم
-" مسکراتے رہا کریں کیونکہ مسکرانا ہمارے نبی ﷺ کی سنت ہے _ �"
دعائے عشق میں ہم نےکوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔♥️♥️♥️😭😭😭😭
نظروں سے دور رہ کر بھی کسی کی سوچ میں رہنا
کسی کے پاس رہنے کا _____ طریقہ ہو تو تم سا ہو😍♥️♥️♥️💯
تمہاری نفرتوں میں پیار کی خوشبو بسا دیں گے
ہمارے پاس میں آؤ تمہیں مسکرانا سکھا دیں گے
میں وہاں جا کر بھی مانگ لوں تجھے💞💞
کوئی تو بتا دے قدرت کے فیصلے ہوتے ہیں کہاں 💞
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! 💞
💞 میری ﺩﮬﮍکنوﮞ ﮐﯽ روانی ﮨﮯ ﺗﻢسے
💞 میری ﮨﺭ خوشی ﮨﺭ کہانی ﮨﮯﺗﻢسے
❣وار دیتا ھے وہ جان بھی مجھ پر❣
❣اس قدر لاڈلی ھوں میں اسکی❣
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال ھے
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بےمثال ھے♥️♥️♥️💯💯
بڑی پاکیزہ محبت ھے ________ ان کی اور میری
جہاں رابطہ اب تک صرف ___ دل سے دل تک ھے♥️♥️♥️
ہم وقت گزرنے والے نہیں _ رونق محفل ہیں
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی♥️♥️ nOoR
کوئی غم کا لمحہ نہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے نیا سال ہم سب کو راس آئے
💞 دنیا کو ہر خوشی چاہیئے💞
💞اور مجھے ہر خوشی میں صرف تم💞
ہماری مسکان سے ملتا ھے بہاروں کا پتہ
ہم تو موسم کو بدلنے کا ہنر رکھتے ہیں♥️♥️♥️♥️
جو دل کو اچھے لگتے ہیں اُنہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی سیاست ہم نہیں کرتے.. nOoR 🤔🤔😍😍
باتوں سے جیت لیتے ہیں ہم دل انسانیت کا
ہم خوش مزاج لوگ حسن کا چرچا نہیں کرتے
شکر ھے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا
نہیں کوئی محبوب تم بن ____نہ کوئی مطلوب تم بن
❤️💚رازِسکوں ہو تم ____ میری محبت ہو تم"💙💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain