plice 1122 👀👀👀👀👀😷
میری خوشیاں تیرے قدموں پہ نچھاور-__
میرے ہونٹوں کی مسکان تیرے صدقے-__❣️
آپ نے آنے میں کیوں تاخیر کی
ہم یہاں اپنی گھڑی سے لڑ پڑے
💢🔥💘💔... nOoR..💔💘🔥💢
وہ عشق میں__________ انتہا چاہتی ہے
رکھ کے ساتھ رقیب ہم سے وفا چاہتی ہے
nOoR
نہ نظر ملی💕💕
نہ دیدا ہوا💕💕
بس دل سے دل ملا💕💕
اور عشق ہوا، بے شمار ہوا💕💕
wahh what a wonderful whether 😍😍😍😍

*آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں*.
*ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے.*💔😭
💢💔💘... nOoR..💘💔💢
main phr bhi tum ko chahongaa 🥰😍🙃🙈🙈
جب سے آئینہ ،،، سکندر نے کیا ہے ایجاد
کیسے بن بن کے بگڑتے ہیں سنورنے والے
💢🔥🥀... nOoR..🥀🔥💢
Jo Meri poetry like Kary ga main os ko 10 ropy gift main dongaa😋🙃🥰😍
لڑکیوں سے پوچھو تو وہ کہتی ہیں کہ بوائے بےوفا ہاں 👦 بوائے سے پوچھو تو وہ کہتے ہیں کہ لڑکیاں بے وفا ہیں 👩 اب مجھ کو بتاؤ کیا خسرہ بے وفا ہے🙈🙈🤣🤣🙃😂
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے
میں اکثر اسکو سوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا
💢💔😒... nOoR...😒💔💢
تیری عزت پہ بات آئی تو.....
میں محبت بھی مار ڈالوں گا..... 💔❣
💢🔥🔥... nOoR...🔥🔥💢❣
*عشق* کا *"ع"* تو *عذاب* تھا ہی *صاحب*!!
*"ش"* سے *شدید* ہوا تو *"ق"* سے *قہر* بن گیا.!!
⚡ nOoR ❤💯
.
😭
😭
😭
😭
😭
توڑیں گے غرور عشق کا"
"اس قدر سدھر جائیں گے"
"کھڑی رہے گی محبت"
"اور "
"ہم سامنے سے گزر جائیں گے"
میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں
دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں
💢💔🔥... nOoR...🔥💔💢
دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤
*🤣_★᭄ꦿ᭄کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا࿐ཽ༵_*🤣🌹
آج تک سلجھا رہا ہوں دامن دل کو
ایسا کچھ تمہاری محبت میں ہارا ہوں
✍ نقوی جی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain