کوئ بتادے مجھے وہ کہاں گئیں؟_کب سے ڈھونڈ رہا ہوں کوئ تو مجھے بھیک میں انکا دیدار دےدے 😞 Das Sal diwanon ki trhn Zindgi guzar kr Hosh Mein aany k bad... when Wajdan Mustufa Said: دس سال ؟ ابھی صرف دس سال گُزرے ہیں ؟ میں عمریں گزار آیا ہو ملیحہ...میں خود کو ہار آیا ہوں 😣🍂