Damadam.pk
xboy-123's posts | Damadam

xboy-123's posts:

xboy-123
 

assalam o Alaikum

xboy-123
 

وہ لوگ سامنے آئیے 👆
جو روز صبح کی نماز پڑھتے ہے
تاکہ ہم بھی دیکھ لے یہ عظیم لوگ🙄

xboy-123
 

Hey Everyone...! 😍
*Drop a random fact about yourself .. 😍💯
Don't spoil the fun .. 😁😋

نہ آئے گی تُم سی نزاکت کسی میں  ،
اگر چہ ہزاروں کی ایسی کمر ہو !
x  : نہ آئے گی تُم سی نزاکت کسی میں ، اگر چہ ہزاروں کی ایسی کمر ہو ! - 
xboy-123
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜

xboy-123
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہے
میں نے اپنی تصویر سینڈ کر دی اس نے بلاک کردیا😣
لگتا حسن برداشت نہیں ہوا😂

xboy-123
 

ﺷـــــــــــــــﺎﻋﺮﯼ ﻣﻘــــﺎﺑﻠﮧ 🤪🤪
ﺷﻌﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮ ﮐﮯ آپکا گلہ دبانا پڑے
😝😝 😝

xboy-123
 

اپنی زندگی میں فیس بک پر ملنے والے
بہترین انسان کا نام بتائیں😍💖? ❤❤
#نوٹ ۔۔ جسے میں پسند ہوں وہ میرا نام بھی لے سکتا ہے😜

xboy-123
 

آج میں اک لڑکی کو آنکھ ماری🙈
اُس نے اپنی جوتی کی طرف اشارہ کیا😛😛
اس کا یہی مطلب ہے نہ 🤔
کُڑی کہندی مینو جوتی لے دے سوہنیا

xboy-123
 

2 minutes silence for those who
believe in.
"Tumhari jagah koi aur nahi
Le sakta"🙃🙂

xboy-123
 

کیا آپ نے کبھی tik tok پہ اپنی وڈیو اپ لوڈ کی🤔🤔
سچ بتانا شرمانا نہیں🤪🤪🙈🙈😂

xboy-123
 

کراچی میں بارش اور لاہور میں گوشت کسی کو راس نہیں آتا 🤭🤣🤣

xboy-123
 

خواہش اور عزم ميں بہت فرق ہے
لوگ خواہشیں تو بہت سی کرتے ہيں لیکن عزم کرنے کی جرات نہيں کرتے

xboy-123
 

کوئی ایسا شخص ہے آپ کی زندگی میں
جو آپ کو سمجھتا ہو؟؟

xboy-123
 

Tiktok kon kon use krta hai?🤔

xboy-123
 

اتنا غصہ آتا ہے
جب کرونا وائرس والی پوری رنگ ٹون سننے کے بعد بھی
اگلا بندہ فون نہ اٹھائے.. 🙄😑😬🤐

xboy-123
 

غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌

xboy-123
 

اگر کِسی لڑکی کو میری پوسٹس اچھی نہیں لگتی
تو وہ انبکس آ کر مُجھے ڈانٹ سکتی ہے
😁😂

xboy-123
 

پنکھے کے سامنے بیٹھا ہوں
اور پسینہ روک نہیں رہا
شہر کا نام بتاؤ

xboy-123
 

پنکھے کے سامنے بیٹھا ہوں
اور پسینہ روک نہیں رہا
شہر کا نام بتاؤ