Damadam.pk
xboy-123's posts | Damadam

xboy-123's posts:

xboy-123
 

ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮ

xboy-123
 

ﺟﻮ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻭﮦ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﺘﺎ ﮨﮯ

xboy-123
 

You don’t need “someone” to complete you.
You only need “someone” to accept you completely

xboy-123
 

ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﭘﺮ ﺫﻭﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮬﯿﮯ ﯾﺎ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﭘﺮ،

xboy-123
 

ﺳﭽﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ
ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﺑﮍﺍ ﺑﯿﭩﺎ ﺍﮐﺜﺮ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻧﺮﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﭼﮭﻮﭨﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮭﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮔﻨﻮﺍ ﺑﯿﭩﮭﺘﺎ ﮨﮯ

xboy-123
 

ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺁﮨﯽ ﮔﯿﺎ ﺟﺐ ﻻﮨﻮﺭﯼ ﺧﺎﻟﺺ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎﺋﯿﻨﮕﮯ

xboy-123
 

پوچھتے ہیں ۔۔۔۔
طوائف کی نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے ؟
جواب دیا گیا ۔۔۔
طوائف کے ساتھ سونے والے کی جب پڑھی جاسکتی ہے تو طوائف کی کیوں نہیں

xboy-123
 

زندگی خوبصورت تب ہوتی ہے
جب زندگی میں مخلص انسان ہو 😊

xboy-123
 

سب راۓ دیں😮😮
بچے کتنے اچھے😜😜😂😂

xboy-123
 

#Silenttruth
I think ill be first one who don't know a single line of poetry.
Just copy paste from other sources.

xboy-123
 

ایک پوسٹ ایسا بھی تھا جس پر دو بندے ایک ھوگئے تھے😎💞

xboy-123
 

اس گرمی کی مہینے کو ہم
پشـکال کہتے ھے😊
اور آپ لـوگ کیا کہتے ھے
😎🙈

xboy-123
 

ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔

xboy-123
 

ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺗﺘﻠﯽ
ﺳﺮﺥ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ

Always in my Phone Empty inboxe tyPe
x  : Always in my Phone Empty inboxe tyPe - 
Funny joke
x  : Shuru shuru me esa hee hota hai,😆😆🙄👌♠️🕺 - 
xboy-123
 

ایک چیز جو میں نے ھمیشہ سے سیکھی ہے ۔۔۔اور اپنی زندگی میں عادت بنا کے شامل کی ہے وہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔
#نیک_نیتی سے رشتے جوڑ اور نبھاۓ۔۔۔۔ کبھی یہ پرواہ نہیں کی، کہ محبت اور خلوص کے بدلے تلخ لہجے مل رہے ہیں۔۔۔
یا بے حساب تکلیفیں۔...جو ملا بس لے لیا۔۔ اذیت دینے والا اپنی عادت سے #مجبور بھی ہو“تو یکطرفہ دکھ دے دے کر ایک روز تھک ہی جاۓ گا .
جن لوگوں پے محبت اثر نہیں کرتی.......وہ اپنے اندر پلنے والا #حسد_اور_نفرت سے ہی ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں ....
#کامی⁦❤️⁩

xboy-123
 

آپ اپنی زبان 👅سے نیچے والے ہونٹ 👄کو نی چھو سکتے ۔
۔
۔
کرکے دیکھلو ۔
۔
۔
۔
۔
😁
اب ہنس رہے ہے کیونکہ اپ بیوقوف بن چکے ہو 😂😂😂
۔
۔
۔
۔۔
اب دوسروں کو بیوقوف بناٶ گے😂😂

xboy-123
 

مسکراہٹیں بھی جھوٹی ہو سکتی ہیں، انسانوں کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھیں

xboy-123
 

ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ
ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ
ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ
ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮ ﺑﯿﮕﻢ
Hasoo Nahi bataoo ab