allah ap sab ke dd pa sating kary





مفت میں صرف ماں باپ کا پیار ملتا ہے
اس کے بعد دنیا کے ہر رشتے کے لیے کچھ نہ کچھ چکانا پڑتا ہےgood morning
ہماری ساسیں تب چلتی ہیں
جناب
جب آپ ہماری باہوں میں ڈهلتی ہیں
تب ہماری ساسیں چلتی ہیں
جب آپ ہماری باہوں میں ڈهلتی ہیں

ہم دنیا کی طرف نہیں دیکهتے
جناب
ہمارا اپنا سٹائل ہے

ٹوٹے نہیں میرے دل سے تیری یاد کے رشتہ
جناب
گفتگو ہو یہ نہ ہو دل میں تیرا خیال ضرور رہتا ہے

لہـــــــــو کا دور ہے صـــــــــاحب۔۔۔
شـــــــــراب اب کون پیتا ہـــــــــے؟
