Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

yashfa_786's posts:

یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
Islamic Quotes image
y  : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  : سارے فیصلے تم نے خود ھی کر ڈالے ..زندگی.. زرا مجھ سے بهی پوچھ لیا ھوتا کیسے - 
yashfa_786
 

•اک تیری یاد سے غافل نہیں ھوتی ھوں...
ورنہ میں وہ لڑکی ھوں جو ہاتھ میں
پکڑی ھوئی شے بھی پورے گھر میں
...تلاش کرتی پھرتی ھے !!

yashfa_786
 

کسی سے بچھڑنے لگو تو کوشش کرو کہ اُس پر ملبہ ڈال کے نہ بچھڑو اُسے پچھتاوے اور شرمندگی میں نہ چھوڑ جاؤ اُسے مت گِنواؤ کہ اس نے آپ کے ساتھ کیا کیا زیادتی کی کہاں کہاں آپ کا دل دُکھایا اور کون کون سی بات ضبط کی آپ نے اپنے رشتے کے لئے، ممکن ھو تو اُسے مکمل آزاد کردو تا کہ وہ بچھڑ کر جی سکے!
بچھڑنے والے کو تنہائی کے ساتھ ساتھ ضمیر سے بھی نہ لڑنا پڑ جاۓ تھوڑا سا ظرف دکھائیں اور سامنے والے پر سے ملبہ ہٹا دیں تاکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ بھی سکون سے رہ سکیں

yashfa_786
 

جذباتی کیفیت کو جہاں الفاظ سے سہارا نہ ملے وہاں سے ہنسنا اور رونا جنم لیتا ھے۔

yashfa_786
 

مایوسی کفر ھے تو میاں اس حساب سے
میں پچھلے دس سال سے ایمان میں نہیں

Sad Poetry image
y  : اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ھے کہ اُن کا حِساب نہیں ھوگا - 
Digital Art image
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
جو گیا پھر پلٹ کر نہیں آیا 
ہجر اگلا __جہان ھے شاید
y  : جو گیا پھر پلٹ کر نہیں آیا ہجر اگلا __جہان ھے شاید - 
فرائض کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں
وہ وظائف پڑھنے سے ختم نہیں ھوتے😔
y  : فرائض کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں وہ وظائف پڑھنے سے ختم نہیں ھوتے😔 - 
ہمارے دِل کے اِک گوشے میں __ اب بھی!!
تُمھاری آرزو رکھی ھوئی ھے..
y  : ہمارے دِل کے اِک گوشے میں __ اب بھی!! تُمھاری آرزو رکھی ھوئی ھے.. - 
مصروفیت کا بہانہ وہاں بنایا جاتا ھے جہاں رشتے سے دل بھر چکا ھو ، یہ کیسے ممکن ھے کہ آپ کو چوبیس گھنٹوں میں ایک منٹ بھی  نا ملے ۔۔۔!!!
y  : مصروفیت کا بہانہ وہاں بنایا جاتا ھے جہاں رشتے سے دل بھر چکا ھو ، یہ کیسے - 
مَنسُوب چراغوں سے” اُور طرفدار ھوا کے
تُم لوگ مُنافق ھو” اُور مُنافق بھی بَلا کے..
y  : مَنسُوب چراغوں سے” اُور طرفدار ھوا کے تُم لوگ مُنافق ھو” اُور مُنافق بھی - 
yashfa_786
 

تم نے صبر آزمایا ھے میرا
تمہیں کبھی صبر نہیں آئیگا

Beautiful People image
y  : وہ درگاھوں سی اِک مقدس سی لڑکی وہ محرابی آنکھیں مزاروں پہ جلتے دِیوں جیسی - 
Islamic Quotes image
y  : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی کا ہر عمل دس گنا سے سات - 
yashfa_786
 

ہم اپنی ذات کی مسند سے جھٹ اتارے گئے
ترے خیال میں کھوئے تو ہوش سارے گئے
میں اپنے آپ میں پورا تھا اچھا خاصا تھا
مجھے جنون میں لے کر ترے اشارے گئے
تمام عمر زیاں کاریوں میں کاٹی اور
مرے تو کتنی توجہ سے ہم سنوارے گئے
تمہیں گنوا کہ کوئی کام سوچ کر نہ کیا
تمہارے ساتھ سبھی فال و استخارے گئے
مزمل عباس شجرؔ

Digital Art image
y  : یشفاء نور -