Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

yashfa_786's posts:

yashfa_786
 

زندگی میں ایک چیز ھوتی ھے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔
پُرسکون زندگی گزارنے کیلئے اسکی بہت ضرورت پڑتی ھے ، جس چیز کو تم بدل نہ سکو اسکے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا ، کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں ، چاھے ہم روئیں چلّائیں یا بچوں کیطرح ایڑیاں رگڑیں ، وہ کسی دوسرے کیلئے ہوتی ہیں۔
مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لئے کچھ ھوتا ھی نہیں ، کچھ نہ کچھ ہمارے لئے بھی ضرور ھوتا ھے۔

yashfa_786
 

بہت الفاظ ھیں !
لکهنا بهی آتا ھے ...
مگر رہنے دو !
اب تمہیں منسوب کرنے کے لیئے
میرے حرف بهی ختم
میرے لفظ بهی ختم

Sad Poetry image
y  : میری موت کا باعث تمھاری بے رخی کو لکھا جائے گا تمھاری بے رخی میری رگوں میں - 
ہمارے پاس سبھی کچھ ھے زندگی کے لیے
ہمارے پاس مگر زندگی کی قلت ھے
y  : ہمارے پاس سبھی کچھ ھے زندگی کے لیے ہمارے پاس مگر زندگی کی قلت ھے - 
بہت الفاظ ہیں !
لکهنا بهی آتا ھے ...
مگر رہنے دو !
اب تمہیں منسوب کرنے کے لیئے 
میرے حرف بهی ختم 
میرے لفظ بهی ختم
💔
y  : بہت الفاظ ہیں ! لکهنا بهی آتا ھے ... مگر رہنے دو ! اب تمہیں منسوب کرنے کے - 
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی__تو پکارے ہم کو
تو ھے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ھے
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو
y  : ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی__تو پکارے ہم کو تو ھے - 
اپریل کی بارش۔۔۔
ہواؤں کی سنسناہٹ
مٹی کی خوشبو۔۔۔
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں ۔۔
چائے کا کپ 
میں اور تیری یاد!!
y  : اپریل کی بارش۔۔۔ ہواؤں کی سنسناہٹ مٹی کی خوشبو۔۔۔ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی - 
yashfa_786
 

خاموشی ضروری نہیں کہ ہمیشہ اپنی مرضی سے اختیار کی جاتی ھے.
بعض دفعہ جب ہمارے الفاظ کو رد کر دیا جائے،
جب ہماری ہر کوشش بیکار جائے،
جب آخری امید ٹوٹ جائے،
جب کچھ ایسا ھو کہ آپ جس کے لیے سب کو چھوڑ رھے ھوں اور وہ ھی آپکو غلط سمجھ کر چھوڑ جائے،
جس کی توقع نہ ھو،
اور جب بولنے کو باقی کچھ نہ رہے،
تب ہم خاموشیاں اختیار کرتے ہیں۔

آنکھ پُر نم..،اشک زم زم..،_
سانس مدھم..، وقت ھے کم💔
وصال راحت..، ہجر ماتم..، 
رقیب قاتل...، موت مرہم...!
y  : آنکھ پُر نم..،اشک زم زم..،_ سانس مدھم..، وقت ھے کم💔 وصال راحت..، ہجر ماتم..، - 
yashfa_786
 

وہ شخص اس قدر حاوی ھے مجھ پر کہ میں اب اپنی مرضی سے خوش بھی نہیں ھو سکتی 💔

yashfa_786
 

میرے خوش رنگ زخم دیکھتے ھو
یعنی پڑھتے ھو شاعری میری!!
💔

یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

میں کاٹا جاؤں گا سب کو عزیز ھوتے ھوئے
سڑک کے بیچ میں آیا ھوا درخت ھوں میں

ہمارا ضبط ، ضائع ھو رھا ھے😢
تمہاری یاد ، حد سے بڑھ گئی ھے
y  : ہمارا ضبط ، ضائع ھو رھا ھے😢 تمہاری یاد ، حد سے بڑھ گئی ھے - 
yashfa_786
 

میں چاھتی ھوں میں مر جاؤں
ھاں میں چاھتی ھوں میں مر جاؤں 😥
اور میری موت کی خبر اُس تک پہنچے تو
اُس دل کانپ اُٹھے 💔
اُس کی دھڑکن رُک جائے
اُس کی سانسیں تھم جائیں
اور ایک دفعہ صرف ایک دفعہ
اُس کی آنکھیں بھی میرے لئے برسیں
میری قبر پہ وہ تازہ گلاب رکھے .
اُسکی آنکھیں بھی سرخ گلاب سے آشنا ھوں
وہ مجھ سے ایک ملاقات کے لئے تڑپے
اور میں دور آسمانوں کے پار
اُس کے حال پہ مُسکرا دوں !
💔💔

yashfa_786
 

"زندگی میں کچھ چیزیں ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتی-
کچھ غلطیاں جو ہم بھول نہیں پاتے ، کچھ تکلیفیں جو ٹھہر جاتی ہیں - اور کچھ لوگ جو یاد رہ جاتے ھیں
💔

yashfa_786
 

اب تک نہ کھل سکا کہ
مرے روبرو ہے کون!
کس سے مکالمہ ھے
پسِ گفتگو ہے کون!
سایہ اگر ھے وہ تو ھے
اُس کا بدن کہاں؟
مرکز اگر ھوں میں
تو مرے چار سو ھے کون!
اشکوں میں جھلملاتا
ھوا کس کا عکس ھے
تاروں کی رہگزر میں
یہ ماہ رو ھے کون!

جنوبی پنجاب: ریڈ الرٹ
جنوبی پنجاب کے کسانوں سمیت عوام کو مکمل الرٹ جاری۔۔۔
منگل رات شدید طوفان جنوبی پنجاب کو لپیٹ میں لے گا؛ جس میں 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں ہل چل مچا دیں گی، بارش کیساتھ شدید گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہونگے ، ساتھ میں ژالہ باری کے چانس بھی مجود ۔۔۔
نوٹ:
منگل کی رات بالکل فضول سفر نہ کیا جائے ، کسان بھائی اپنے مال مویشی کو محفوظ مقامات پر باندھیں ، بجلی کے کھمبوں اور درخت کے آس پاس ہرگز نہ جائیں۔
y  : جنوبی پنجاب: ریڈ الرٹ جنوبی پنجاب کے کسانوں سمیت عوام کو مکمل الرٹ جاری۔۔۔ - 
yashfa_786
 

عقــــل کـی ڈگـڈگـی پـہ ناچتـی ھــے
ســـوچ بھـی تو رکھیــل ھـے پیارے
ایکــــ ھـارے تـو دونوں ھـارتـے ھیں
یـہ محبتـــــ کا کھیــــل ھــے پیارے
محمد مبشر میو

yashfa_786
 

وہ مجھے مل جاۓ تو میں یوں سمجھوں۔
جیسے جنت کا اعلان ھوا ھو کسی گنہگار کے لیے