عزتِ نفس کی بہترین شکل وہ خاموشی ہے جو آپ عین ایسے وقت میں اختیار کرتے ہیں جب لوگ آپ سے دھماکہ خیز کلام کی امید کر رہے ہوں🔥
عید پر بکرا 🐑ہی کھانا ہے😑یہ بول کر روز گھر🙄 والے دال اور ٹینڈے کھلا تے جارہےہیں🙄🙉😁🤣🤣
40 ہزار میں موٹی تازی گائے دستیاب ہے
وقت اور جگہ میں بتاؤں گا کھولنی آپ نے ہے🥷🏽
ھم سے کّوے بھی دُور رہتے ہے 🙂
مرشد -
انسانوں سے کیا گلہ 😀
😜
اور اپنی نظر کو کریں ۔۔کسی ایک کا پابند۔۔🖤🦋✨
مشہور تو گرگٹ تھا رنگ بدلنے میں۔۔🤔
لیکن آپ نے تو کمال ہی کر دیا۔۔👍🏻👍🏻
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب.....
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ🔥🔥🔥
ہم جو اسے حاصل آساں ہوئے
وہ نادان ہمیں عام سمجھ بیٹھا🖤🥀
کردار ایسا رکھو 🤫 کہ لوگ "Block"🙈 نہیں ✨"search" کریں💪🏻
❤سیکھ رہی ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے!
میں ملی ہو اپنے نام کی لرکیوں سے________😎🤗
میرا نام فقط مجھ پر ہی جچتا ہے_________😋😘
🥰🥰
محبت اسے کہتے ہیں جس میں
ہر اس بات کو نظر انداز کیا جائے جسے رشتے ٹوٹتے ہیں ۔
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو۔۔۔!!!*
🔥✌💯🔥
فرشتہ کوئی نہیی...
سب کے راز ہوتے ہیں!
🍁
ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈
کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی 😊
کوئی تو سادگی پسند ہو گا ..✌️🖤
اور میری خواہشوں میں سے اول خواہش🥰😍
ان کے ہاتھوں سے گجرے پہننا ہے🙈😁❣️
❤️❤️
صرف میں سجتی ہوں 😇
اپنے شہزادے کے ساتھ😍
باقی سب شہزادیاں 😐
اپنے جیجو سے دور رہیں😏😜
لائن مار لیجئے🙈
ہم آنلائن ہیں🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain