"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
فقط تم هی نهیں هم سے اکتاۓ هوئے
هم خود بھی هیں خود سے ستائے هوئے
😂🤣😂
مدثر : ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ😇
ﺛﻨﺎﺀ : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ😊
ﻣﺼﻄﻔﯽٰ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
ﻋﺮﻓﺎﻥ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
عبداللہ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😉
ﺍﮐﺒﺮ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﺎ😉
ﺛﻨﺎﺀ : ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﻮ !😇
ﺍﮐﺒﺮ : ﺛﻨﺎﺀ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟😕
ﺛﻨﺎﺀ : ﺛﻨﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ😂😜😝😝😂😝😝
ﻣﺼﻄﻔﯽٰ left😱
ﺍﮐﺒﺮ left😱
عبداللہ left😱
ﻋﺮﻓﺎﻥ left😱
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ left😱
ﺍﯾﮉﻣﻦ left😱
ﺛﻨﺎﺀ ﺍﺏ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﯾﮉﻣﻦ ﮨﮯ .😂😂😂😂😂
😍😍😍😍😍
بابا جی سے پوچھا گیا
"آدمی بوڑھا کب کہلاتا ہے"؟
😫😫😫😫😫بابا جی نے تاریخی جواب دیا:
جب بیوی کہے "میری سہیلی کو گھر چھوڑ آئیں، رات بہت ہوگئی.🤭
🤣🤣😂✌🏻
ایک خاتون نے بزرگ سے پوچھا! میں اپنے بچوں کے ساتھ ایسا کیا کروں کہ فجر کے وقت گہری نیند کے باوجود نماز کیلئے اُٹھا سکوں ؟
بزرگ نے کہا! تم اس وقت کیا کرو گی جب بچے گہری نیند سورہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے ؟
خاتون نے کہا! میں اُنہیں جگائوں گی۔۔۔ بزرگ نے کہا! اُن کی نیند گہری ہوگی اور وہ نہ اُٹھے تو ؟؟؟
خاتون نے کہا! اللّٰہ کی قسم میں اُنہیں گردنوں سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے آگ سے بچاکر باہر لے جائوں گی ۔۔۔
تب بزرگ نے جواب دیا! اگر تم اُنہیں دنیا کی آگ سے بچانے کیلئے یہ کرو گی تو پھر جہنم کی آگ سے بچانے کیلئے بھی ایسا ہی کرو
ہم دنیا کی فکر میں آخرت بھلا دیتے ہیں آپ اپنے بچے کو بچپن سے جو عادت ڈالیں گے وہ ساری زندگی اس پر عمل کرے گے اسکول سے پہلے بچوں کو نماز کیلئے اُٹھائیں والدین فکر کریں ۔۔۔
*جزاك اللّه خيرًا*
دوسرے ممالک میں جب پولیس گاڑی روکتی ھے تو گاڑی والہ سارے پیپر چک کرواتا ھے 🤣🤣🤣🤣🤣
۔۔۔۔ اور جب پاکستان میں کسی گاڑی کو روکتے ھے تو پاکستانی اے لو گل کرو
🤣😂🤣😂🤣🤣🤣🤣
اور جب بات ہو انا کی تو یاد رکھنا میں بہت بے رحم لڑکا ہوں🔥🔥🔥 😠😠
- میرے مرنے پر کچھ لوگ پیٹ بھر کر کھائیں گے...!!
کچھ کے سامنے روٹی سوکھ جائے گی...!!!😥😥
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
سارا بیلنس کھا کے فر اینا نو یاد آندا😱😶
معزز صارف آپ #انٹرنیٹ بغیر #بنڈل کے استمعال کر رہے ہیں 😬😬😬😬
سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. 😁😂😂😂😂😂😂😂
ویسے جو آپ نے سوچا تھا
وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂😜😜😜😜😜😜😜😀😀😂😂
آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁😁😁
پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜
لڑکی ۔میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲😲😲
لڑکا۔اور میں نے پارلر میں😂😂😂
پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋
آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں 😊
پلیز آج شیشہ دیکھ کر گزارا کر لیں 🙈🙊😳😂
😂😂😂😂😂fc😂😂😂😂😂
میری قدر کیاکرو😌
تم لوگوں کے چوسنی ورگے منہ پر ہنسی لانے کے لیے طرح طرح کی پوسٹ کرنی پڑتی ہیں😔😔🙊🙊😂
😂😜😜😜😂
اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂
رنگ سے گوری نہ تھی😁
لیکن خوبصورت تھی😁
بہت اعلی نہ تھی😏
مگر میرے قابل تھی😑
محبت دینے والی نہ سہی😐
مگر میرے قدم سے قدم ملا کر چلتی تھی😍
مسجد میں آنے سے انکار کرتی تھی
لیکن مسجد کے باہر میرا انتظار کرتی تھی🙄
کہیں بھی جاوں میرے لیئے رک جاتی تھی😉
وہ
جیسی بھی تھی😔
میری چپل تھی
پتہ نہیں کون اٹھا کر لے گیا ۔۔!!😁😁😁😁
😂😂😂😂😂😂😂
ہیلو پولیس۔۔؟؟😊 پولیس: کیا ہوا۔۔😲
میں: میری بیوی نہیں مل رہی 😢😢
پولیس: کب سے؟😕
میں: بچپن سے😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain