آپ پورے دن میں 45 مکھیاں اور 24 مچھر مار سکتے ہیں
میں نے سوچا آپ لوگوں کو بھی بتا دوں وقت اچھا گزر جائے گا😒
#Lockdown
سبھی اچھے ہیں."🔥
غالب
بس خدا بُرا وقت نہ لائے."🔥
میری تحقیق کے
مطابق 7up🍾 میں
نمک ڈالو تو وہ غصہ کرتی ہے😒🙏🧐😂🤪🤫
اچھا خاصا انسان گورا ہونے والا
ہوتا ہے کہ
پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں😂😂😂😂😂😂😂
Yaseen sahab
لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والی چند تحقیقات:
1. ٹک بسکٹ میں 22 سوراخ ہوتے ہیں۔
2. فل ٹوٹی کھول کے لوٹا بھرنے میں 18 سیکنڈ لگتے ہیں۔
3. میں جس کمرے میں لیٹا ہوں اس میں 146 ٹائلیں لگی ہوئی ہیں۔
4. دن میں تین بار سوئیں تو رات کو نیند نہیں آتی۔
5. بیڈ کی بائیں سائیڈ پہ لیٹ کر دائیں طرف کو دو بار کروٹ لو تو بندہ نیچے جا گرتا ہے۔
6. پنکھا فل چلا کر آف کرو تو اسے رکنے میں 1 منٹ 42 سیکنڈ لگتے ہیں
7. گھر کی چھت سے اپنے کمرے تک کا فاصلہ 25 قدم کا ہے
8. گھر کے دروازے پہ کھڑے ہو کر 27 ڈگری پہ گردن کو گھمائیں تو وہاں لال پمپ لگا ہوا ہے 9.گھر ٹرین جیسا لگنے لگا ہے واش روم جاؤ واپس آکر سیٹ پہ بیٹھ جاؤ
مزید تحقیقات جاری ہیں۔
#بس- تیری- ہی- کمی- ہے- زندگی- میں
#اے-کورونا- وائرس
#دل- یار - لے- گیا- جان- تو- لے- جا
کرونا کنٹرول
کرونا کے ایک مریض کی ہسٹری جو الحمداللہ صرف ایک ہفتہ میں صحت یاب ہوا ۔
1-صفائی
2-وٹامنC کا استعمال اورنج جوس اور لیموں پانی
3- ہر پندرہ منٹ کے بعد تھوڑا تھوڑا گرم پانی پینا ۔
4-اسٹیم ( بهاپ لینا)
5-گرم پانی میں نمک ڈال کر غرارے کرنا۔
6-دن میں کسی بھی وقت ایک چٹکی کلونجی پھانک لینا ۔
نیکی سمجھ کر گروپس میں شیئر کریں شکریہ جزاک اللہ
کرونا کنٹرول
کرونا کے ایک مریض کی ہسٹری جو الحمداللہ صرف ایک ہفتہ میں صحت یاب ہوا ۔
1-صفائی
2-وٹامنC کا استعمال اورنج جوس اور لیموں پانی
3- ہر پندرہ منٹ کے بعد تھوڑا تھوڑا گرم پانی پینا ۔
4-اسٹیم ( بهاپ لینا)
5-گرم پانی میں نمک ڈال کر غرارے کرنا۔
6-دن میں کسی بھی وقت ایک چٹکی کلونجی پھانک لینا ۔
نیکی سمجھ کر گروپس میں شیئر کریں شکریہ جزاک اللہ
ﺳﺮﮐﺎﺭ ﭘﮧ ﺗَﻦ ، ﻣَﻦ ، ﺟﺎﻥ ﻓِﺪﺍ
ﺳﺮﮐﺎﺭ ﺗﻮﺟﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ …………… ﷺ😩😩😭😭
ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﻠﻤﮧ ﺳﻨﺎ ﺗﮭﺎ
ﯾﺎﺭﺏ ﻣﺮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﻠﻤﮧ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﺮﻧﺎ
ﺁﻣﯿﻦ
⚠ *لاھور الرٹ* ⚠
*امامیہ کالونی(شاہدرہ) 🚷
*جیاموسی(شاہدرہ) 🚷
*ڈیفنس فیز4اورفیز5 🚷
*عمر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن 🚷
ان تمام علاقوں کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے کیونکہ ان علاقوں میں *COVID-19* کے بہت سے کیسز پائے گئے ہیں۔
*ماڈل ٹاؤن 🚷
*ٹاؤن ٹاؤن شپ 🚷
*بحریہ ٹاؤن 🚷
*مغلپورہ 🚷
*گڑھی شاہو 🚷
ان علاقوں میں بھی *کرونا وائرس* کے کافی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
Wo konsa kam hy jo ainak k bagair nhen hota
Bojho to jany
لاک ڈاؤں کہ بعد گھر بیٹھ کر مینے رسرچ کی ہے کہ تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں،
ایک کلو چاولوں میں 7 ھزار85 دانے ہوتے ہیں،
دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے،
ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں،
کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں،
گھر میں استعمال ہونے والے جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں،
پنکھا بند کرنے کہ بعد 1 منٹ 44 سیکنڈ بعد رکتا ہے،
مچھر مارنے والی جلیبی جلائیں تو وہ تین گھنٹے پچیس منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے،
ایک کلو مٹروں میں سے 380 دانے نکلتے ہیں.....
اب کوئی یہ نہ کہےمیں نے ریسرچ نہیں کی ...
سبحان اللہ پڑھ کے أگے شٸیر کریں😂😂😂🤣🤣🤣🤣
کرونا الرٹ
پاکستان اسٹیج 3 میں داخل ہو رہا ہے، جہاں لوگوں سے لوگوں میں وائرس کی منتقلی شروع ہو گی۔ 480 میں سے کم از کم 59 کیسز ایسے ہیں، جن میں مقامی طور پر کرونا وائرس پھیل چکا ہے ۔۔
اللہ کا واسطہ ہے، آپ اس چیز کو سمجھیں۔ اگر ہم احتیاط نہیں کرتے، تو میرے منہ میں خاک ؛
اگلے دو سے تین ہفتوں میں کرونا وائرس کا طوفان آنے والا ہے، جسے ہمارا ہیلتھ سسٹم برداشت نہیں کر پائے گا ۔۔
یہ کوئی سازش یا افواہ نہیں۔ کرونا بد قسمتی سے حقیقت ہے اس لئے احتیاط کریں۔
ہم ایک غریب ملک کے شہری ہیں، یہاں بھوک کی وجہ سے صورتحال دوسرے ممالک سے بھی بدتر ہو سکتی ہے، ہمارا پورا نظام زمین بوس ہوجائے گا ۔۔
مچھر مارنے والی جلیبی اگر جلائیں تو وہ چار گھنٹے بتیس منٹ اور انچاس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے😐😂
#Lockdown
آج کل
اتنا ویلا ہوں کہ یہ بھی بتا سکتا ہوں کہ ایک کلو چینی میں 61442
دانے ہوتے ہیں🙄🙄
#Lockdown
تین روپے والی ماچس میں پوری 51 تیلیاں ہوتی ہیں 😂
ویلا بیٹھا تھا سوچا بتا دوں
#Lockdown
لیز کے تیس والے پیکٹ میں ٹوٹل 33 چپس ہوتے ہیں جن میں سات بڑے والے ہوتے ہیں 21 نارمل کے اور 5 چوٹے ٹکرے اور باقی چُورا ہوتا ہے😝😣 stay home result
#Lockdown
ویسے تو گھر میں چیزیں رکھنی کی ہزار جگہیں ہوتی ہیں 🙄🙄
لیکن میرے سر پر رکھ دو "میری ماما کی favourite جگہ ہے 🙆😒😒😝
سیلفی لینے کے طریقے😂👇
😁
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain