۔ وہ میری رُوح کی چادر میں آکر چھُپ گیا ایسے
ظالم
کہ جاں نکلے تو وہ نکلے، جو وہ نکلے تو جاں نکلے
Yaseen sahab
ہم سے کرنے میں _______ کیا قباحت ہے ؟
یوں بھی تم نے کسی سے کرنی ہے محبت !
Kinza
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے ❣😥
ہاے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے❣😥
Yaseen sahab
Ⓘ ⒶⓂ ⒼⓄⓄⒹ Ⓘ ⒶⓂ ⒷⒶⒹ Ⓤ Ⓡ ⓂⓎ ⓈⓄⓃ
ⒾⓂ ⒶⓂ ⓎⓄⓊⓇ ⒹⒶⒹ
ⓂⒺⓇⒾ ⓅⓄⓈⓉ ⓂⒺⓇⒾ ⓂⒶⓇⓏⒾⒾ
░▒▓█ yaseen sahab █▓▒░
کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!!
💔💔
Yaseen sahab
اگر کوئی مرتا ہے آپ پر تو
کوشش کیجئے کہ وہ ذندہ رہے😐
Yaseen sahab
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤️
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤️
یٰسیں صاحب
ملنے کی آرزو ، نہ بچھَڑنے کا ملال
ھم کو اُس آدمی سے محبت عجیب تھی
یٰسیں صاحب
جس سے لڑتا ہوں اب اس کو منا لیتا ہوں
💔💔
خوب بدلی ہے تیرے بعد یہ عادت میں نے۔
Yasesn sahab
-لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار..
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..
💔💔
💯✔✔🔥
Yaseen sahab
ایک پلیٹ اور تین
چمچ
بتائں
بیوی: میں سوچتی ہوں کہ اگر میں مر گئی تو اپکا کیا ہوگا...
شوہر: لیکن میں تو سوچتا ہوں کہ اگر تو نہ مری تو میرا کیا ہوگا...😃😃😃😃😃😃😃😃
😆😆😆😆😆😆😆😆😆رات کو سونےسے پہلےایک مچھرضرورماردیا کریں....
تاکہ باقی مچھراس کےجنازے پرچلےجائیں اورآپ مزے سے سو جائیں.....😁😁😁😁😁😁😁😁😁
Yaseen sahab
چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے لیکن ،،،
تم سے بات کر کے بھی تھکن اتر جاتی ہے..!!
For uu
Yaseen sahab
عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝
Kinzaa-22
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜
Yaseen sahab
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪🤣🤪
Kinza-22
کل دو بندے گلی میں بہت دیر سے گالم گلوچ کر رہے تھے.پھر میں نے پاس جا کر اُن کو سمجھایا.
تب جا کر کہیں ہاتھا پائی شروع ہوئی..!😉😉😝✌🏻
کسی لڑکی کو اتنے قریب سے بھی مت دیکھو کہ
اس کی موچھیں ہی دکھ جائیں
😜😜😂😂😭😭😭
Kinza-22
#گاؤں کے #بوڑھے پورا دن آگ سے نہیں ہٹیں گے
اور پوچھنے پر بتائیں گے کہ یہ #ٹھنڈ تو کچھ بھی نہیں جو پہلے پڑتی تھی😂
😋💯
Yaseen sahab
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain