سردار کا بیٹا: ابو مجھے باجا دلا دیں
سردار: تم سب کو تنگ کرو گے
بچہ : نہیں ابو! جب آپ سب سو جائيں گے میں تب بجاؤنگا
سردار :اچھا پھر ٹھیک ہے
🙄😂😂😂
علم طے کرتا ہے کیا کہنا ہے
مہارت طے کرتی کسے کہناہے
طرز عمل طے کرتا کس قدر کہنا ہے
اور دانشمندی طے کرتی ہے کہ کہنا بھی ہے یا نہیں کہنا ہے
اور رنگین باتیں کرکے ذندگیاں سیاہ کرنے کا ہنرمجھ میں نہیں ہے!🍂🖤