بچہ:🧒🏻 میڈم👩🏻🏫 میں آپ کو کیسا لگتا ہوں🙈 میڈم 👩🏻🏫:بہت پیارے لگتے ہو😍🥰 بچہ :تو کیا پھر میں اپنی امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں؟؟؟ میڈم👩🏻🏫: وہ کیوں؟؟؟🤔 بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں میڈم👩🏻🏫 :یہ کیا بکواس😡🙄😒 ہے؟؟؟؟ بچہ :ٹویشن ☹️ کے لئے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی دیکھ دیکھ کر خراب ہوگئی ہیں🤣🤣🤣😂😂😂🙈🙈😂😂😅😅
جو مزا انڈیا کی ہار میں نہ عشق میں نہ پیار میں نہ دل میں نہ دلدار میں نہ پائیل کی جھنکار میں . جو مزا انڈیا کی ہار میں . نہ امرود میں نہ انار میں نہ چٹنی میں نہ اچار میں نہ ہچکی میں نہ ڈکار میں . جو مزا انڈیا کی ہار میں . نہ ٹیپ میں نہ وی سی آر میں نہ فون میں نہ تار میں . جو مزا انڈیا کی ہار میں