میں اِک مزاج کا قائل نہیں تھا سو میں نے_!! کسی کو تھوڑا زیادہ، کسی کو کم چھوڑا،!! تیری وفا سے میں اتنا ڈرا کہ پھر میں نے_!! جسے بھی اپنے قریب پایا، ایک دم چھوڑا .!!
کوئی مجھے سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دِلوائے کہ انسان بدلتا نہیں تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گی کہ انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی دُنیا میں کوئی چیز نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی محبت جتانے والا ہی کیوں نہ ہو..🖤