🖤 صفر Today is 18 Its My black day... This Day I lost My Baba...😑 *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم* اللّٰه پاک میرے بابا کی مغفرت فرماۓ اُ نکی آخری آرام گاہ کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بناۓ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ آمین ثم آمین✨🤲🏻 *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم* Just Say Aameen By Heart🌚🌼
اللّٰه کے لیے ایک برائی چھوڑیں، وہ ہزار نعمتوں کی اچھائی آپ کے ساتھ جوڑ دے گا۔ وہ آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ آپ بے یقینی چھوڑ دو، یقین تھام لو، اللّٰه اس یقین کو ام الیقین کرنے میں آپ کی مدد کرے گا، وہ کبھی آپ کو نا امید اور اداس نہیں رہنے گا۔ اللّٰه کے لیے چھوڑنا سیکھیں۔ وہ آپ کو اپنے ساتھ جوڑنا سکھا دے گا
✨آپ میرے دل سے ہر وہ محبت نکال دے اللہ جی۔ جو آنکھوں کو تو اچھی لگتی ہے مگر میرے دل کو بیمار کر رہی ہے میں پناہ چاہتی ہوں آپ کی۔ ہر اس جذبے سے جو بے کار ہے اور میری روح کے لئے بوجھ ہے 🖤