zainKaShif : Thank you for using me_*as your temporary happiness ᕙ(⇀‸↼‶)ᕗ_☺️🌚🥀 - 53 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
zainKaShif : میں سمندر کی تہہ میں پائے جانے والے سیپ کے موتی کی مانند ہوں ۔۔ 🐚 جسے تم... MORE▼ڈوبے بغیر نہیں پاسکتے۔۔ میں وہ جل پری ہوں جسے خالص محبت پر یقین ہے۔۔ میں وہ ہوں جو دنیاوی باتوں میں نہیں آتی۔۔ مجھے تم ڈوبے بغیر تو ہرگز نہیں پاسکتے۔۔ مجھے پانے کے لیے تمہیں سمندر کے جیسے گہرا ہونا لازمی ہے۔۔🌊🐚 مجھے پانے کے لیے تمہیں سیپ میں بند صاف شفاف موتی جیسی محبت لانی ہوگی۔۔ ❤ جس پہ صرف میرا حق ہو۔۔ جو پہلے کسی کی نظر میں نہ ہو۔۔ جو ذرا بھی میلا نہ ہوا ہو۔۔ ہا ہا ہا۔۔۔ میں گہرے سمندر کے سیپ میں بند موتی جیسی جل پری۔۔😍😌 جسے تم ڈوبے بغیر نہیں پاسکتے۔ 🏊 🍁Bilkul🙃🥀 - 55 months ago FOLLOW 618REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes zainKaShif : مجهے ضرورت ہے۔... اُس چھوٹی سے چھوٹی آیت کی،... اُس چھوٹی سے چھوٹی بات... MORE▼کی، اُس چھوٹی سے چھوٹی نصیحت کی، .... بار بار میرے کانوں میں وہ گونجیں،....❤️ بار بار میری آنکھیں پڑهیں، بار بار میرا منہ اُس طرف رُخ کرے بار بار میرے کان سنیں... جس میں اللّٰہ پاک کہہ رہے ہوں... میں تمھارا رب ہوں،... میں تمہارے ساتھ ہوں، .. میں تمہیں یاد کرتا ہوں، تم بهی مجهے یاد کرو، ... پریشان نا ہو، ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ .. میں بڑا مہربان اور رحم فرمانے والا ہوں۔❤ ہاں مجهے ضرورت ہے اُن سب چهوٹی چهوٹی سرگوشیوں کی جو شفاء ہیں ,امید ہیں...❤️💞🌱 Golden words 🖊️.... Han Mujh hai Zrurat🌚❤️ - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT