03081462382
aslam o alikum dosto mujy edr kon kon janta hy
*"میرے خدا! مجھے وہ دل دے*
*جس میں تیرے قرب کا شوق ہو ❤🩹💦*
*بِســمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
جو مقام شکوے کا ہوتا ہے وہی مقام شکر کا بھی ہوتا ہے لیکن ہم اس مقام پر شکوه جلدی اور شکر دیر سے ادا کرتے ہیں ۔ ہر بات میں خیر ڈھونڈا کریں اور *الحمد الله* کہنے کی عادت اپنا ليں ۔
*یاالله یارحمن یارحیم یا رب العالمین* ہمیں اپنے شکر گذار بندوں میں شامل فرما. دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطا فرما. ایمان کامل, صحت و تندرستی عطا فرما,
*یااللَّه* ہماری اور ہمارے والدین, عزیر و اقارب کی مغفرت فرما۔
*آمین یا رب العالمین۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain