ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺯﺧﻢ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﻦ ﻓﻘﻂ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﮯ🔥🌚




leave dd
*" جُدا ہُوئے تو جُدائی میں یہ کمال بھی تھا ، کہ ؛ اُس سے رابطہ ٹُوٹا اور بحال بھی تھا! ۔ " 💔🙂*


*بھیک میں ملی ہوئی توجہ*
*بہت اذیت ناک ہوتی ہے*💔🥀

ہم جو تم پرمر بیٹھے تھے
تمہارا کام بنتا تھا ہمیں زندہ رکھنا 🔥
😢😢😢
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷😓
damadam leave
ہوتی ہے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر
ہوتے ہیں ایسے غم بھی جو سونے نہیں دیتے🖤
_میری تصویر نہیں تجھ سے بنے گی_
_ترے پاس رنگ نہیں رنگ اُڑانے والے🔥🤗_
اب میری کوئی زندگی ہی نہیں...👌🏻🖤
اب بھی تم میری زندگی ھو کیا..؟🔥
درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!💯🔥
تُجھے چوئے بنا تُجھے محسوس کیا ہے میںنے تیرے احساس سے بھی عشقِ کیا ہے 🔥🔥
*" اور پھر اِنسان اپنا ٹُوٹا ہُوا مان ، لاحاصل دُعا ، اور بے اعتبار مُحبت کبھی بھی نہیں بُھول پاتا! ۔ " 💔🙂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain