رہنا نہیں چاہتا لیکن رہ رہا ہوں۔
آۓ موت میں تیرے لحاظ میں خوش ہو۔
آذقلم ذینو ماہی
تخت سکندری کی نہیں جستجو ہمیں
اِک شخص ہم خیال ہو یہ آرزُو ہے بس🖤🥀
Zaino mahii
بچھڑتے وقت ہم بالغ تو نہیں تھے۔
آرے جون ہی تو تھے غالب تو نہیں تھے۔
آذقلم ذینو ماہی
آ بتاؤ کتنے خاص ہو تم ۔
بلکل دل کے پاس ہو تم۔
دور دراز صحرا میں ایک شدت کی پیاس ہو تم۔
سمندر کے مسافر کو کنارے جیسی آس ہو تم ۔
کیسے کھیلتے تھے جگھڑتے تھے ۔
مجھے سارے کے سارے یاد ہو تم۔
میری جاں جتنے بھی دور ہو۔
اتنے ہی میرے پاس ہو تم
آذقلم ذینو ماہی
سوچتا ہوں اس کی یاد آخر۔
اب کسی رات بھر جگاتی ہے ۔
جون ایلیاء
No one will welcome me here if I am new
z@ino mahii
ہے وجہ تمہیں سوچنے کی ۔
ہے وجہ تمہیں سوچنے کی۔
ہم تیرے بہانے سے خود کو نوچتے ہیں۔
آذقلم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain