Damadam.pk
zainshah's posts | Damadam

zainshah's posts:

zainshah
 

asalam o ali.kum

چلو شاباش 
وضو کرکے نماز ادا کرو
عالیشان 😍☝
z  : چلو شاباش وضو کرکے نماز ادا کرو عالیشان 😍☝ - 
پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا
1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا
1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ پشتون لڑے
1969 میں دیر سوات اور چترال کی پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں
1971 کی جنگ میں پشتون قوم پاکستانی فوج کا ساتھ دیا
1979 میں جب روس نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا توان کے اس خواب کو پشتون قوم نے مٹی میں ملا کر اپنی خون سے پاکستان کادفاع کیا
1999 میں کارگل جنگ میں کرنل شیر خان جیسے بہادر پشتونوں نے پاکستان کا دفاع کیا.
 دہشتگردی کے پندرہ سالہ جنگ میں صرف صاف شفات قربانی پشتون نے پیش کیا
اگر انسانیت کی خاطر آپ لوگ بھی میرے ساتھ ہو تو دنیا کو بتاو ہم امن پسند ہے
عوام کی آگاہی کیلئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.اور پیج کو لائک کریں.
شکریہ
z  : پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا 1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ - 
zainshah
 

#hmmmm
.میں نے مفتی صاحب سے پوچھا کہ موبائیل کی زکوۃ کیا ہے ؟
.
.
.
.
.
.
.
.بولے کچھ نہیں ! بس فقیروں کو میسج کردیا کرو،
تو میں نے آپکو میسج کرکے زکوۃ ادا کردی،
لیکن آپ میسج نہ کرنا کیونکہ فقیروں پر زکوۃ فرض نہیں ہوتی. اگر صدقہ کرنا ہے تو 30کا لوڈ افضل ھے....!!!!
😉!

یا اللہ پاک ھمین بھی ایسے موت دے💥
z  : یا اللہ پاک ھمین بھی ایسے موت دے💥 - 
Memes & Satire image
z  : Kyaaa baat hein shopkeeper waly ke - 
#_ویلڈن_پختونوں 
#_یہی #_روز_محشر کےلے #_بخشش کےلے کافی ھوگی
z  : #_ویلڈن_پختونوں #_یہی #_روز_محشر کےلے #_بخشش کےلے کافی ھوگی - 
zainshah
 

ہم بُرے لوگ نہ جانے کہاں سے آ ٹپکے
ان نیک روحوں کی دُنیا میں 🙃
🌹 ❤︎

ہم بُرے لوگ نہ جانے کہاں سے آ ٹپکے
ان نیک روحوں کی دُنیا میں 🙃
Shah ❤︎
z  : ہم بُرے لوگ نہ جانے کہاں سے آ ٹپکے ان نیک روحوں کی دُنیا میں 🙃 Shah ❤︎ - 
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے,,
 ,,,,, اے دل,,,,,
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے, وہ تیرا خون کیا پہچانے گے!!! 
##bk______shah
z  : مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے,, ,,,,, اے دل,,,,, جو تیرا - 
zainshah
 

hi every one h

Miss u
z  : Miss u - 
zainshah
 

يار مي جه رها هو بس اس زنداګي که مزا نهي
اللله که سپاهی بن کر غيرتی مجاهيد اپ کيا کهتي هو

يار مي جه رها هو بس اس زنداګي که مزا نهي
اللله که سپاهی بن کر غيرتی مجاهيد اپ کيا کهتي هو
z  : يار مي جه رها هو بس اس زنداګي که مزا نهي اللله که سپاهی بن کر غيرتی مجاهيد - 
Mere bhanja🌺🐦
z  : Mere bhanja🌺🐦 - 
اس بہن کو سلام ہے
z  : اس بہن کو سلام ہے - 
فلسطینی بچے کے ہاتھ میں اسامہ کی تصویر ☝
z  : فلسطینی بچے کے ہاتھ میں اسامہ کی تصویر ☝ - 
دعا میں یاد رکھے سب دوست دو دن سے طبعیت خراب 💉💉🙇😳ہیں
z  : دعا میں یاد رکھے سب دوست دو دن سے طبعیت خراب 💉💉🙇😳ہیں - 
zainshah
 

🙇kal say 💉mere tabyaat💉 kharab hein 😏💉sub dosto dua mein yaad rky

zainshah
 

good evening