#hmmmm .میں نے مفتی صاحب سے پوچھا کہ موبائیل کی زکوۃ کیا ہے ؟ . . . . . . . .بولے کچھ نہیں ! بس فقیروں کو میسج کردیا کرو، تو میں نے آپکو میسج کرکے زکوۃ ادا کردی، لیکن آپ میسج نہ کرنا کیونکہ فقیروں پر زکوۃ فرض نہیں ہوتی. اگر صدقہ کرنا ہے تو 30کا لوڈ افضل ھے....!!!! 😉!