جب خود سے کسی فیصلے پر نہ پہنچ پائیں تو اسے لے کر اپنے رب کے پاس چلے جائے اسے اپنا معاملہ بیان کریں اپنے دل کی احوال سنائیں اسے اپنے ایک دوست کی طرف اپنا سب کچھ بیان کریں کبھی کبھی صرف اللہ سے بات کرنے کی ضرورت ہوتی ہے
میں وہ ہوں جس کے سامنے پاسورڈ انٹر کیا جائے تو منہ پھیر لیتی ہوں میں وہ ہوں جس کو اگر پرس سے پیسے نکال کے دئیے جارہے ہو تو دوسری طرف منہ کر کے اگنور کرتی ہوں میں وہ ہوں کسی سے اسکی سیلری پوچھنا معیوب سمجھتی ہوں میں وہ ہوں جسے نہیں پسند کہ اس کے لئے کوئی خرچ کرے میں وہ ہوں جس کو پتہ ہوتا ہے کہ سامنے والا جھوٹ بول رہا ہے لیکن پھر بھی اسکو نہیں بتاتی کہ کہ میں جانتی ہوں سب میں وہ ہوں غصہ کرتے ہوئے یا سیڈ گفتگو کرتے ہوئے جس کے آنسو نکل آتے ہیں ہے ۔ نہ دے کے میں وہ ہوں جس کو پتا بھی ہوتا ہے کہ اسے مطلب کے لیے استعمال کیا جارہا ہے لیکن پھر بھی خاموش رہتی ہوں میں وہ ہوں جو دوسروں کو ویلیو دیتے دیتے اپنی قدر کھو دیتی ہوں میں وہ ہوں کہ کوئی ایسے بات کر رہا ہے کہ مجھے سنے نہ تو میں اپنے دماغ کو کہیں اور لے جاتی ہوں کہ اگر مجھے کوئی سنے بھ
سب سے نہ ملا کرو اتنی سادگی کے ساتھ یہ دور الگ ہے یہ لوگ الگ ہیں یہ دنیا وہ نہیں ہے جو اپ دیکھتے ہو اگر اپ اس دور میں اس دنیا میں وفا ڈھونڈ رہے ہو تو اپ بڑے نادان ہو کیونکہ اپ زہر کے شیشے میں دوا ڈھونڈ رہے ہیں
اس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں. تھوڑا ملنے جلنے کا سلسلہ تو رکھتے ہیں!! منزلیں بلند ہوں تو مشکلیں بھی آتی ہیں؟ مشکلوں سے لڑنے کا حوصلہ تو رکھتے ہیں!! جو تمہارے اپنے ہوں، تم سے پیار کرتے ہوں أن کا حال کیسا ہے، کچھ پتہ تو رکھتے ہیں!! دوستی کے رشتے کو توڑتے نہیں ایسے روٹھے دوستوں سے بھی واسطہ تو رکھتے ہیں!! چھوڑ جانے والے اکثر لوٹ کر بھی آتے ہیں. لوٹ کر وہ آنے کا راستہ تو رکھتے ہیں..!!
میں ایک بہت گہری لڑکی ہوں اجنبیوں کے لیے میں ایک کافی مشکل چیز ہوں لیکن اپنے دوستوں کے لیے میں ایک ڈائری ہوں ، جس پہ ہر طرح کا راز لکھا جاسکتا ہے جس پہ ہر وہ شے تحریر کی جاسکتی ہے جو کسی سے بھی کہی نہ جا سکے میں سالوں تک آپکے رازوں کو اپنے اندر دفن رکھ سکتی ہوں ، میں آپکی زندگیوں میں ضرورت سے زیادہ گھسنے کی کوشش کبھی نہیں کروگی ، میں آپکو صرف اتنا ہی مشورہ دونگی جتنے کی آپکو ضرورت ہوگی ،
میں اک مزاج کی قائل نہیں تھی سو میں نے کسی کو تھوڑا زیادہ کسی کو کم چھوڑا، تیری وفا سے میں اتنا ڈری کہ پھر میں نے، جسے بھی اپنے قریب پایا، ایک دم چھوڑا
, دنیا میں کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہوتا ہے جس کی باتیں اپ کو بری نہیں لگتی جس پہ اپ کو غصہ نہیں اتا جس سے کبھی اپ ناراض نہیں ہوتے چاہ کر بھی اپ ان سے گلے شکوے نہیں کر سکتے بس صرف لاڈ اٹھانے کی خاطر ان سے اپنے دکھ بیان کرتے ہیں اور وہی ہستی ہوتی ہے ماں کی ,پیاری ماں جی جس کی محبت کی مثال اللہ دیتا ہے کہ میں اپنے بندے سے 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہوں اور کوئی مثال نہیں کسی کی پیار کی مثال ماں کی مثال کیونکہ شخصیت ہی ایسی ہے ہستی ہی ایسی ہے جس کی پیار کی کوئی دنیا میں مثال ہی نہیں 😓😓😓😓😓