ہاتھوں کو پہلے چوما تو کہنے لگے مجھے
جاہل! بتاؤ رب نے بناۓ ہیں ہونٹ کس لئے
💋
"-تو آج بھی نظر آتا ہے اک خواب کی صورت میں؛🌎🌸🌿
محبت سے بھرپور تیرے سنگ جو گزرے
میں ہر اُس لمحے کے _____ صدقے 💕
EID MUBARAK HO SAB KO ♥️
"_ رابطوں میں بھی حد ہوتا ہے ناں
یار میں تو اس کے پیچھے ہی پڑ گیا تھا _" 💔🙂
_🍁
ادھر آؤ تمہیں خراب کروں۔۔
🖤🤭
💙____••
آپ جیسوں کو رسائی نہ مل سکی مجھ تک
آپ جیسے تو کہیں گے انگور کھٹے ہیں 🙂
°°🔥👌🏻
یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے🖤✨
.. 🔥
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی 🚫
اور تم بھی تصویر سے باہر نہ نکلے
🙃🙃
*اور اکثر میرے دوست مجھے اداس دیکھ کر*
*تجھے گالیاں دیتے ہیں 😈✋*
مرشد میں کہہ نہ پایا اس سے
مرشد وہ سب کچھ تھا میرا 💔🥀
وہ روبرو کھڑے ہیں مگر فاصلے تو ہیں🖤🖤
آو مل کے خوشیاں
منائیں __
تم نمبر دو ہم کال ملاائیں
🙃🙈🙊🙃
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی 🖤✨
Tera Naam Tha Kisi Ajnabi Ki Zubaan Pr
Baat To Choti Si Thi Pr Dil Pe lg Gae 💔
🙃🙃🙃
وہ کہتی رہی کہ تم میرے ہو🥀
مجھے سننا تھا کہ میں تمہاری ہوں💔
🙃🙃
*آپکی توجہ کی کمی ہے۔۔۔۔🍂*
ورنہ شخص میں اچھا ہوں🍁
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا ♥️
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں♥️
میں جہاں تک بھی ہوں اس کے پیچھے اندھیرا ہے، آگے اندھیرا ہے
سید جون ایلیاء🔥
🔥"جو جیسا ہے اسے ویسے ملوں 💥
💥یہ نیا شوق چڑھ گیا ہے مجھے 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain