Damadam.pk
zalim_sherry-11's posts | Damadam

zalim_sherry-11's posts:

zalim_sherry-11
 

mai wo kitaab hu jisy log parhny k baad 💔
🙃
tarjumme k liye tere taraf dekhy gy 🖤

zalim_sherry-11
 

اِتنے سستے بھی کہاں تھے، اِتنے عام بھی کہاں...؟؟
ہم تیری قُوتِ خرید میں رہے، اپنی قیمت گِرا کر...

zalim_sherry-11
 

مجھے ہجر بھی مِلا تو مکمل نہیں۔۔۔۔۔ مِلا جاناں۔۔۔🖤

zalim_sherry-11
 

اسے کہو کہ انائیں بہت عزیز ہیں مجھ کو
یہ پاؤں چھو کے منانے کی میں نہیں قائل
🖤

zalim_sherry-11
 

" ویسے دیکھا جائے تو مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے"
💔

zalim_sherry-11
 

تیری زلفوں کو سنواروں میں چاندنی رات میں
اور اس پہ تیری گردن کا وہ تل نمایاں کروں۔۔۔!!! 🔥❤️

zalim_sherry-11
 

وہ غزل کے ساتھ لگاتی تھی تصویر اپنی
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا تھا......❤️

zalim_sherry-11
 

زہر ملی شراب ہوں اجتناب کیجیے 🥂
بندہ بڑا خراب ہوں احتیاط کیجیے
#Zalim🔥

zalim_sherry-11
 

Good Night

My fvrt hobby = Gudi alozol 😋
z  : My fvrt hobby = Gudi alozol 😋 - 
zalim_sherry-11
 

کیسے بولو اس کو "be safe"
سب سے بری نظر تو میری ہے اس پر😒😂

zalim_sherry-11
 

تم مجھے ایسے #پسند ہو
جسے بلی کو چوہا😛

zalim_sherry-11
 

Ta ba me yokhwa balkhwa goori graaana
♥️
zama ba sta deewal ta saa khatali v naa💔💔💔

zalim_sherry-11
 

its my birthday today 😍💕🥀

zalim_sherry-11
 

اور ہم بس مسکرائینگے🙂
تم اپنی نظر میں گر جاؤ گے🔥🥀

zalim_sherry-11
 

سوچ سمجھ کر کیا کرو اورں سے ھماری برائ۔۔۔۔۔۔۔
تمھارے جو عزیز ھیں ھمارے وہ مرید ھیں
🖤🖤🖤🖤🖤

zalim_sherry-11
 

اندر کی ٹوٹ پھوٹ سے ٹوٹے ہیں لفظ بھی
دوران گفتگو ----- یوں اٹکتا نہیں تھا میں
🖤🖤🖤

zalim_sherry-11
 

اے بنتِ حوّا تاج سے بھی زیادہ💙
جچتا ہے حجاب تم پر 🦋

zalim_sherry-11
 

ہنسی ہنسی میں اڑای ہیں تلخیاں کتنی
اُنہیں شمار جو کرتے تو مر گئے ہوتے

zalim_sherry-11
 

kabhi kabhi aisa bhi to hota hai
😏
k apka man chaha shakhs kisi or jaga radi k bao bik jata hai
🖤🖤