Pour me a glass
of everything
that tastes
like honesty,
I have been drunk
on lies
for far too long.
اجر کوئی کھو دینے والی یا گنوا دینے والی چیز نہیں ہے، جو کھو جائے وہ اجر نہیں ہوتا بلکہ اجر سے پہلے کی آزمائش ہوتی ہے۔
##عمیرا احمد##
وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی
کچھ چیزوں سے جان چھوٹ کر بھی نہیں چھوٹتی۔
Life is short for a very long time...
The only battle you will inevitably lose is the one against your destiny.
Zamong da زڑونو mamela da
ao باران waregi
خوش فہمیوں کا مسلہ یہی ہے کہ وہ اس وقت ختم ہو جاتی ہے جب ان کو نہیں ہونا چاہئے۔
ما دہ ڑاندو پہ دروازو کئ بلولے ڈیوئ