Damadam.pk
zareesha786's posts | Damadam

zareesha786's posts:

zareesha786
 

عورت کے لباس میں دوپٹہ نہ ہو تو لباس کتنا ہی،
,خوبصورت کیوں نا ہو اُدھورا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔🌹

zareesha786
 

تم کتنے بھی پرفیوم لگا لو لیکن جو خوشبو ماں کے ڈوپٹے سے آتی ہے اس کی بات ہی کچھ الگ ہے
*🕊️⃝🌸𓆩

zareesha786
 

پاکستان واحد ملک ہے جہاں فوتگی پر بھی مائیں بہو تلاش کر رہی ہوتیں ہیں 😃😄

zareesha786
 

مومن تو وہ بندہ ہے
جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کرتے ہیں
جیسے کہ میں🥰

zareesha786
 

ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے
ہر دن ہی ماں کا ہوتا ہے💞

zareesha786
 

جو پسند نہ کرئے چائے جیسی چیز کو☕🫖
تھپڑ رسید کیجیے اسے بدتمیز کو😄😃

zareesha786
 

*میری ساری پوسٹس اُردو میں دیکھ کر 🤔*
*آپ سوچتے تو ھوں گے __🫣🫠*
*کہ مجھے انگلش نہیں آتی __🫣🤔🤫*
*اس میں سوچنے والی کیا بات ھے.
*مجھے واقعی نہیں آتی ______🤭*

zareesha786
 

*اس گرمی میں محبوب کو سرخ گلاب کے بجائے سرخ تربوز تحفے میں دیں*🙈😜
*تاکہ تربوز کھا کے محبوب آپ کے بارے میں ٹھنڈے دماغ سے سوچے 🤣🤣*

zareesha786
 

*محبوب کی انگلی چائے میں گھمانے سے اگر چائے میٹھی ہو جاتی ہے🤣*
*تو کیا پورا محبوب پانی کی ٹنکی میں ڈال کے روح افزا بنایا جاسکتا ہے ؟*

zareesha786
 

:ہر احساس کو اپنے اندر چھپا رکھا ہے
اور آپ کہتے کہ چائے میں کیا رکھا ہے

zareesha786
 

پُر سکون دماغ کے لیے پُر سکون جگہ درکار رُوح کی تسکین کے لیےگرم چاۓ درکار

zareesha786
 

کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں پورا درخت ہوتے ہیں😄😄😉

zareesha786
 

مجھ سے پنگے مت لیا کرو آج صبح ہی میں نے ایک بسکٹ کو چائے میں ڈبو کے مار دیا😎😎

zareesha786
 

بخار تو ایسے پیچھے پڑ گیا ہے
جیسے میں نے اس کا ادھار دینا ہو😩😩😷

zareesha786
 

کتنا اچھا تھا بچپن جب چادر سر پر ڈال کے لگتا تھا کہ اب بھوت نہیں پکڑے گا👿

zareesha786
 

یہی اک بات جنوری کی خاص لگتی ہے
سرد ہوائیں اور چائے کی پیاس لگتی ہے☕☕

zareesha786
 

حیا کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے💯💯💯

zareesha786
 

قصہ پڑھا ہے پرانی کتاب میں
حسن محفوظ رہتا ہے حجاب میں👸

zareesha786
 

میں لوگوں کو اتنی ہی اہمیت دیتی ہوں
جتنی میں ان کے لیے اہم ہوں😕😕

zareesha786
 

کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا
زندگی کا ایک اور سال بیت گیا🍁🍂