مغرور جو کہتی ہے تو کہتی رہے دُنیا!!!😒
ہم مڑ کر ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے!!!😇.
زر
اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدل پاۓ.....!!!
خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملاۓ ہم نے
#_
وہ بچھڑا تو پھر صبح نہ ھوئی
رات ہی ہوتی گئ ہر رات کے بعد
#
وہ بچھڑا تو پھر صبح نہ ھوئی
رات ہی ہوتی گئ ہر رات کے بعد
#
اب یہ عالم ہے کبھی رات کے سناٹے میں
مَیں جو ہنستی ہوں تو رونے کی صدا آتی ہے....
💔
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل___`````
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات,نہیں.......ی"
گردشیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میراکیا بگاڑیں گی
میں ماں کے کھینچےہوئے حصار میں ہوں
Happy Mother's day,
Allah talla sub ki mao ko salamat rakhy'Ay Allah pak meri ami ko sehat o salamti or lambi zidgi ata farma Ameen..
پہنچی ہوئی ہے عرش پر میری بھی، اک #دعا...
"#آمین" سب کہو گے تو #رب مان جائے گا.......
#__say Ameeen
اس مرد عورتـــ سـے زیـادہ حسین ڪوئی نہيں😍
جــن ڪـو آتـا ہــے محبتــــ ڪـو پاڪـــ رڪھنــا ..💞
میں قربان اس_____ پیاس کے لیے
جس پیاس کے___ لیے میرا رب
مجھ سے ______محبت کرے💞🌙😍
🖤❤️
اک ہی شخص پہ مرکوز ہے دُنیا میری____!!
یعنی اِک شخص مجھے ارض و سما جیسا ہے
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے
#Shah
اپنے سر سے وار کر پھینک دیتی ہوں اُنہیں،،،!!!!
جنہیں گمان ہے کہ اُن کے بغیر میرا گُزارہ نہیں ہوگا،،!!!!
میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں
میں نے مقام دے کر آزمایا ہے لوگوں کو
اسے پتہ ہی نہیں تھا _____ سلیقہ محبت کا
میں نے چاہ کر بتایا اسے, ایسے چاہا کرتے ہیں.💞🌺
وحدتِ عِشق کےقائل ہیں ھم صاحب
تُم سے تُم تک بس تم ہی تم
♥
🥀موت کا موسم ہے' نئی وباء آئی ہے😭
🥀سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے😔
🥀جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک💔
🥀عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے💔
❤❤
اُس ایک شخص میں تھیں دلرُبائیاں کیا کیا
ہزار لوگ ملیں گے ۔۔۔۔۔۔ مگر کہاں وہ شخص
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ، ورنہ
مِری دُعا سے، وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا
تمام عُمر تِرا منتظر رہا مُحسن
یہ اور بات کہ ، رستہ بدل بھی سکتا تھا
مُحسؔن نقوی
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain