Damadam.pk
zari-doll's posts | Damadam

zari-doll's posts:

zari-doll
 

سر پر باندھی ہوئی پگڑی عزت کی نشانی سمجھی جاتی ہے
لیکن جب کسی کو واسطہ دینآ ہو تو پگڑی اتار کر اس کے آگے رکھی جاتی ہے
میں رب کے حضور آج اپنی پگڑی اتار کر دعا مانگوں گا
مولانا طارق جمیل صاحب کا وبائی مرض سے رحم کی دعا...😥
اللّه پاک ساری انسانیت کو #کورونا جیسی وبائی مرض سے پناہ دے..🙏
آمین ثم آمین

zari-doll
 

تم سمجھتے ہو کہ یہ عہدِ شناسائی ہے
ہجر میلے سے خریدی ہوئی تنہائی ہے
کوئی گاہک نہیں رُکتا ہے دُکانِ دل پر
اِس قدر عشق کے بازار میں مہنگائی ہے
بات کرتا ہوں تو الفاظ نہیں ملتے ہیں
چپ جو رہتا ہوں تو اندیشہِ رُسوائی ہے

zari-doll
 

تم سمجھتے ہو کہ یہ عہدِ شناسائی ہے
ہجر میلے سے خریدی ہوئی تنہائی ہے
کوئی گاہک نہیں رُکتا ہے دُکانِ دل پر
اِس قدر عشق کے بازار میں مہنگائی ہے
بات کرتا ہوں تو الفاظ نہیں ملتے ہیں
چپ جو رہتا ہوں تو اندیشہِ رُسوائی ہے

zari-doll
 

تمہی کو خاص رکھا ہے، تمہی مخصوص ٹھہرے ہو...!
جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے...!!!
سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو...!!!
تمہارے واسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے...!!
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے...!!!

zari-doll
 

تم سے______ ملنے کی خوشی میں نہ مجھے یاد رہا
کتنی تکلیف______ مجھے تم سے بچھڑ کر ہوگی⁦❤️⁩

zari-doll
 

"لوگ محبت سے اُکتا بھی سکتے ہیں
تُو مجھ سے اُکتایا تو معلوم ہوا____!!!

zari-doll
 

ابھی تو عشق میں ایسا حال بھی ہونا ہے۔_____!!
کہ اشک رُکنا تم سے محال ہونا ہے_____!!
کبھی تو روۓ گا وہ بھی کسی کی بانہوں میں______!!
کبھی تو اس کی خوشی کو زوال ہونا ہے ______!!
ملیں گی ہم کو بھی اپنے نصیب کی خوشیاں_____!!
بس انتظار ہے کب یہ کمال ہونا ہے___!!

zari-doll
 

سنی سنائی لشکر کشی سے بہتر تھا
تو دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کر کے

zari-doll
 

میں تَصّور سے مُطمئِن تو ھُوں
مگر آرزُو یہ ھے کہ تُو رو برو آئے

zari-doll
 

اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی
جس کو سو بار کہا___شام نہ ہونے دینا.

zari-doll
 

شب و روز نہ اﺫیت میں گزارے ہوتے
چین آ جاتا اگر کھیل کے ہارے ہوتے.
🌸

zari-doll
 

مُطمئن ہوں تیرے جانے سے بظاہر_____....
لیکن،
کھا رہا ہے مجھے اندر سے، اِسی بات کا دُکھ ہے____....
12mar20😓

zari-doll
 

اداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی
ہمارا دل کوئی تفریح کا مقام ہے کیا؟

zari-doll
 

ہمیں شاعری کا شعُور کہــاں_______!
ہم تو لکھتے ہیں فقط انداز تیـــرے_______

zari-doll
 

_آنکھیں تھک کر پوچھ رہی ہیں_
_نیند آنے سے کیا ہوتا ہے!!! 🍂

zari-doll
 

میرے خدا ! گِلہ نہیں، پر غم تو ہے
وہ ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا

zari-doll
 

رات پوری گزاردوں تجھ سے گفتگو کر کے___!
تو ایک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی__!

zari-doll
 

ایف 16 طیارہ آبپارہ مارکیٹ کے عین اوپر خراب ہوا۔ اس وقت پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے پاس سیف ایجیکشن کا آپشن موجود تھا لیکن نیچے آبادی تھی۔ انہوں نے اپنے ہنستے مسکراتے خاندان کی خوشیوں پر اپنے ہم وطنوں کی جان کو ترجیح دی_ ونگ کمانڈر نے پاک فضائیہ کی روایتِ شجاعت کا پاس رکھتے ہوئے طیارے کو قریبی شکرپڑیاں کی پہاڑیوں اور جنگلات کی طرف موڑ دیا اور شکرپڑیاں کی پہاڑیوں پر قربانی کی ایک اور نامٹنے والی داستان نقش کر کے اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کر دی😢😢😢❤❤🇵🇰🇵🇰تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں❤🇵🇰

zari-doll
 

بہت کم ہیں وہ جنہوں نے ہمیں دیکھا😎
مگر😋
جنہوں نے دیکھا وہ دیکھتے ہى رہ گئے...😍

zari-doll
 

ہر بات اگر مذاکرات سے حل ہوتی تو رحمت للعالمین ﷺ جیسی ہستی کو 17 جنگیں نہ لڑہنا پڑتیں..