جنہوں نے اپنے سروں پر کفن لپیٹے ہیں یہ سرفروش سپاہی کسی کے بیٹے ہیں۔۔ #یہ سرحدوں پہ کھڑے فوجیوں کا ہے احسان کہ ہم سکون سے اپنے گھروں میں لیٹے ہیں۔ #اے اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرما اور ملک پاکستان اور پاک افواج کی مدد و حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲
Khuda karay k meri arz-e-Pak per utray Wo fasl-e-gul jissay andesha-e-zawal na ho Yahan jo phool khilay wo khila rahay sadion Yahan khizaan ko guzarnay ki bhi majaal na ho Aameen 🤲🏻 Pakistan Zindabad🇵🇰
بہت عجیب کوں میں مجھ سے انسان نہیں ڈیل ہوتے مجھ دوستی کرنی نہیں آتی کر بھی لی تو نبھانی نہیں آتی ہاں مجھے چھوٹی چھوٹی باتیں بری لگ جاتی ہیں اور مجھے مزاق مستی وہی تک پسند ہے جہاں تک تم جھیل سکو مجھے دوسروں کی کمپنی سے زیادہ اکیلے رہنا بہتر لگتا ہے ۔۔۔۔