ایک شخص جب رات کو دیر سے گھر آتا اسکی ماں اس کو پاس بلا کے کہتی بیٹا مجھے سُوئی میں دھاگہ تو ڈال دو آخرکار ایک دن اس نے ماں سے پوچھ ہی لیا: امی یہ آدھی رات کو آخر آپ کیا سیتی ہیں کہ میں جب بھی گھر آتا ہوں آپ مجھ سے سوئی میں دھاگہ ڈلواتی ہیں؟ ماں شفقت سے بولی: بیٹا میں تے اے چیک کردی آں کِدرے تُوں نشہ کرکے تے نئیں آیا۔۔۔۔۔ 🤪😁🤣🤣
مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ جب انکی شادی ہوئی اور رخصتی کا وقت آیا تو دلہن کی ماں بہنیں رونے لگیں مگر ان کی بیگم خاموش تھیں۔ انہوں نے اپنی بیگم سے کہا کہ آپ بھی رو لیں کیونکہ دلہن رخصتی کے وقت گھروالوں سے جدا ہوتی ہیں تو روتی ہیں،مگر وہ نہ روئیں ، پھر گھر کا دروازہ آیا ہم نے کہا اب تو آپ دروازے پر آگیں ہیں اب رو لیں مگر وہ پھر بھی نہ روئیں پھر گاڑی کے قریب آکر ہم نے پھر کہا مگر وہ نہ روئیں اور گاڑی میں بیٹھ گیں اور پھر جب ہم اپنا سہرا اٹھاکر گاڑی میں بیٹھے اور انہوں نے ہمیں دیکھا تو وہ پھر خوب پھوٹ پھوٹ کر روئیں 🤪🤣🤣🤣