پیسہ پہلی طاقت ہے انسانوں کے بیچ، پیسے کو ڈیگریڈ کرنا ایک جھوٹ ہے دوسری طاقت عورت ہے لوگ کہتے ہیں پیسہ ہاتھ کا میل ہے اور عورت پیر کی جوتی ۔ اور ننانوے پوائنٹ ننانوے پرسنٹ لوگ انہی دونوں کو حاصل کرنے کے لئے خوار ہو رہے ہوتے ہیں خیر سانو کی 😒 جسٹ فن 🙄