اے دل تجھے کیا بتائیں اپنی یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں جینے کی پابندی وہاں مرنے کی پابندی
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہو گئی
کچھ خوش خیال لوگ ابھی تک ہیں سفر میں۔
ویرانی میرے اندر کی لگتا ہے یوں جائے گی...
کلمہ پڑھا جائے گا دل کی دھڑکن رک جائے گی..🖤
نہ آتی جوانی نہ ہم دل لگاتے ۔۔۔
نہ کرتے محبت نہ آنسوں بہاتے۔۔۔
اس طرح بھی یاد نہ آ مجھ کو
اتنے بھی آنسو نہیں ہیں میرے پاس
اک روز کا صدمہ ہو تو رو لیں اے دل
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا