محبت یہ نہیں ہے !!
کہ تم ایک ہی بار تمام جذبات ارادے احساسات کہو،
اور پھر چپ کر جاؤ،
بجائے اس کے کہ تم کسی کو پوری نرسری اٹھا کر دو
اور اسے سمجھ ہی نا آئے کہ کون سا پھول کتاب میں رکھنا ہے اور کون سا بالوں میں سجانا....
بہتر ہے تم ایک پھول دو
مگر روزانہ....
محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں۔۔۔!!!❤🔥🌸
🖤🐥🔥
میرے "آہ" بھرے جذبات کے وہ اپنی "واہ" نطر کر گیا
مطلوب تھی میں ہمدردی کی، زخموں کو میرے وہ ہرا کر گیا
آرزو تھی اسے پانے کی مجھے، آرزو اسکی ارمان میرا بن گیا
لاحاصل ہی سہی، جاتے جاتے وہ مجھے خدا کے اور قریب کر گیا
یہ خوبصورت اور انا پرست لوگ❤️
ﻛُﻞُّﻧَﻔْﺲٍﺫَﺁﺋِﻘَﺔُﺍﻟْﻤَﻮْﺕِ😊🖇️🔑
ہماری آنکھوں میں وفا کی اُمید رہنے دو
سُنو! تُم ہمیں ذرا اپنے پاس رہنے دو
کیوں تمہیں لگتا ہے تمہیں ہم تُم سے چُرا لیں گے
سُنو! تُم پہلے ہی ہم ہو، ہمیں ہم تُم ہی رہنے دو
مت ڈھونڈا کیجیئے میرے ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے!!🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain