Damadam.pk
zerkash's posts | Damadam

zerkash's posts:

zerkash
 

اپنے دل کی کیفیت اللہ کو بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں، آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا، اُس کے سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گا، بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے۔ ❤️

zerkash
 

Asslam o Alaikum
welcome back ☺️

zerkash
 

واپس آجاٶ اور بول دو
وہ بہت مارتی ہے
😛😛😬😬🤣🤣🤣😛

zerkash
 

چینی کی گڑیا👸

zerkash
 

mujhy follow na kia karo koi bhi 😡😡😡😡

zerkash
 

*کچھ قربانیاں سخت ہوتی ہیں ناں ...؟؟ ، صبر کا سمندر ، آنسوؤں کا سیلاب، پھیکی مسکراہٹ اور آپ...!!*
*جانتی ہیں کہ یہ ہے تو مشکل لیکن آپ کو کیا ملے گا ...؟؟*
*رب کی محبت....♡*
*وہ محبت جو ہر محبت سے اعلیٰ ہے...!!، مجھے معلوم ہے، آپ بے سکون ہیں لیکن تھوڑا صبر کرے، سمندر میں تیرتے رہیں ایکـــــــ دن کنارہ آئے گا، سکون کا کنارہ ضرور آئے گا ان شآء اللّٰہ*
*"آپ بہادر ہیں“*
*یہ بات آپ نے خود سے کہنی ہے

zerkash
 

I'd hamesha ke liye kesyban hogi

zerkash
 

bojh kandhon se Kam karo sahib
din manany se Kuch nahi hoga
labour day ❤️

zerkash
 

اے میرےاللہ مجھے میرے گھر والوں اور اس دعا کے پڑھنے والوں کو حسد غرور خود پسندیدگی اور کسی کو بھی دکھ تکلیف پہنچانے سے اور تمام گناہوں سے محفوظ فرما آمین یارب العالمین

zerkash
 

اللّه پاک میرا رزق اتنا کشادہ کر دے میں آپ کی مخلوق کی مدد کر سکوں میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والوں میں رکھنا نہ کہ لینے والوں میں آمین

zerkash
 

🤔پکوڑے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں
😀😀😀😀💯اب انگلش کا جنازہ نکلے گا

zerkash
 

دیکھ مجھے سب نے چھوڑ دیا ہے
تیرے پاس آنے کا وقت ہے
مجھے معاف کردے
میں نے تیرے بندوں سے سنا ہے
تو بڑا غفور الرحیم ہے
جمعہ مبارک

zerkash
 

ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک کافر آیا
آکر کہنے لگا کہ یا رسول اللہ اگر آپ سچے نبی ہیں تو بتاٸیے
میری مٹھی میں کیا ہے
۔ نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے مسکرا کر فرمایا
کہ
اپنی مٹھی کھول اور اس پتھر سے پوچھ میں کون ہوں
سبحان الله

zerkash
 

اج کی ڈیٹ پر اک نظر زیرو کا میجک
02 __02__2020
2020__02__02
ai ki dat 02. _ month 02
yers2020 mtlb zero age peecey hogae