خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ🔥🔥
جن کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
🔥🔥
پھول کھلے رہتے ہیں اُس کے چاروں طرف
کوئی کانٹا کوئی زخم نہیں ہوتا🔥🔥 Good morning 🙂🙂🥰
آنکھیں تمہاری شراب لکھتے ہیں
خود کو تمہارا شباب لکھتے ہیں
🔥🔥
تم کو لکھ کر ہم ثواب سارے
خود کو سارے عذاب لکھتے ہیں
🔥🔥
تم کو اپنا ہم سلام لکھتے ہیں🔥🔥
تمہی سے کرنا کلام لکھتے ہیں
تم کو لکھتے ہیں بادشاہ اپنا
خود کو تمہارا غلام لکھتے ہیں🔥🔥