🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤
ترک محبت کر بیٹھے ہم ضبط اور بھی ہے
ایک قیامت بیت چکی ہے ایک قیامت اور بھی ہے
شاعری، وہ مزدوری ہے صاحب😊😊
جس کی اجرت..!
ہر "آہ" پہ____ایک "واہ" ملتی ہے☺☺
رشتے نبھانے کا ظرف _____ نہ ہو تو 🔥🔥
رشتے بنانے سے بھی _____ گریز کرنا چاہیے ✌🔥
*فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا*
*نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے*