Damadam.pk
zia__z's posts | Damadam

zia__z's posts:

zia__z
 

*جمال یار کسی جام کا نہیں محتاج*
*یہ وہ شراب ہے جو دیکھنے سے چڑھتی ہے*
*تمہارے لب سے میں تشبیہ خود نہیں دیتا*
*گلاب مِنّتیں کرتے ہیں دینی پڑتی ہے*

zia__z
 

تم چائے کی طرح محبت تو کرو
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاؤں تو کہنا

zia__z
 

اپنی ہنسی کے مالک خود بنو۔۔
ورنہ رلانے والے بہت ہیں۔🥀

zia__z
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،🔥🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝

zia__z
 

میں تم کو پھر بھی گلے سے---- لگانے آیا ہوں
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ------ مر رہے ہیں 🥀♥️

zia__z
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

zia__z
 

ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
پُرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے __

zia__z
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕........

zia__z
 

#_بڑھتی نہیں عز ت خودبڑ ھانےسے #__صاحب 👌
یہ #_عطا ہے #__خدا کی جسےچا ہے #__نواز دے👉😊

zia__z
 

👊اجڑے ھوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر👊
اے۔۔۔۔۔زندگی ❤
جلا دیا ھم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے.. 🤟
.
❣❣تنہا دل ❣

zia__z
 

لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک 🔥

zia__z
 

صرف تمہارے ہاتھ ڪی چاۓ☕
Sahiba
سر درد بھی عجیب ضد لئے بیٹھا ہے
👉❤️👈

zia__z
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯

zia__z
 

#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______😏👉

zia__z
 

زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔

zia__z
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥

zia__z
 

جو ذات يہاں تک لے آئى هے ✌
كچھ آگے بهى اس نے سوچا هوگا❤
😍👍

zia__z
 

❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤

zia__z
 

جس کے خیال پر لبوں پہ تبسم آ جائے
ھاے کیا عالم ہو اگر وہ روبرو آ جائے 🖤🥀

zia__z
 

ہم روئيوں سے___،، واقف لوگ 🔥
اہم ہونے کا___،، وہم نہیں پالتے ❤