Damadam.pk
zia__z's posts | Damadam

zia__z's posts:

zia__z
 

آج پھر خیالوں میں آن بسے ہو تم
مہترمہ
آج پھر شام کی چائے تمھارے نام☕

zia__z
 

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﮬﻦ_____ ﺗﺐ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﭘﺎﺗﯽ ہے
ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﺎﻧﭻ ﮐﯽﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﭘﮩﻦ ﮐﮯﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ

zia__z
 

"اس کے سلگتے لبوں پر ہی ٹھہر گئیں نگاہیں،
جب بڑی دیر تک اس نے پیالی کا کنارہ چُوما"__⁦❄️⁩☕♥

zia__z
 

چاۓ ایک کپ میں ہو اور مل کے بانٹیں ہم
سردیوں کے موسم میں ذائقے محبت کے❤
#مست_ملنگ

zia__z
 

چلے جائیں گے تیری محفل سے😔
بس ذرا سے چاول کھا لینے دو🤣😂😅😑😑

zia__z
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥

zia__z
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔

zia__z
 

" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.🙂
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥👌

zia__z
 

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ھو
کس حال میں ھوں زندہ یہ خبر کیوں رکھتے ھو

zia__z
 

عجِیب ہوتے ہیں آدابِ رُخصتِ محفِل !
کہ اُٹھ کے وہ بھی چَلا، جِس کا گھر نہ تھا کوئی

zia__z
 

“کھڑکی ایجاد کرنے والا
چور تھا یا عاشق تھا..۔؟

zia__z
 

آدمی: آپ صرف شادی شدہ افراد کوہی ملازمت پرکیوں رکھتےہیں؟😁😁
افسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی
😜😜😜😂😂😂😂🤣🤣

zia__z
 

جانے والوں نے یہ سکھایا ہے
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا 🔥 😊 💦

zia__z
 

"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌
________💕💯

zia__z
 

وہ خود آئیں گے راستے میں
ھم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے🔥

zia__z
 

•"_______✨🌸🥀
اب محبت ہے فقط چائے سے👈☕
پتی تیز ہو گی اور چینی ہوگی کم!!
??
💔👉☕

zia__z
 

*بہتر ہے کہ پیار سے مان جاؤ*
*ورنہ*
*سائیکل پر اُٹھا کر لے جاؤں گا*
💞

zia__z
 

جو تم آؤ تعزیت کو میری..
میں روز مرنے کو تیار ہوں...!!!
🖤🖤

zia__z
 

"-خدا خوش رکھے ان دلوں کو
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں 🙂

zia__z
 

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!
کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!