Damadam.pk
zia__z's posts | Damadam

zia__z's posts:

zia__z
 

🥀_____________دکھا اتنا ہى جتنا تیرے پاس ہو👻
🥀____________بات اتنى کر جتنى تیرى اوقات ہو🔥
# 🔥 🚬 😈 🚬 💞

zia__z
 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا😍ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی🔥😏

zia__z
 

میں ہنستا ہوں تو خوش وه بھی ہوتا ہے😇تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں🔥
.G5.g5

zia__z
 

اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی...💔
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں.. 🔥
*❤️اَلـــفاظِ مُـحـبّــــت❤️*

zia__z
 

چھوڑ جاتے ہیں سبھی راہ میں تنہا
رسمِ اُلفت میں کہاں رسمِ وفا ہوتی ہے
💔❤️💔❤️

zia__z
 

میرے جلتے مکان کو کیا معلوم 🔥
میرے اپنے چراغ مجرم ہیں فراز 🔥

zia__z
 

بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
🤔
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا💯🔥
*❤️اَلـــفاظِ مُـحـبّــــت❤️*

zia__z
 

*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*
مرشد
*💔آج نہيں تو کل سارا💯 جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*

zia__z
 

نفرت تب کرنا جب میرے بارے ميں جانتے ہو😎
تب نہيں جب کسی سے سنا ہو😏
.g5

zia__z
 

*دنیا فریب دے کر__ ہنرمند ہوگئی🙂*
*ہم اعتبار کر کے__گناہ گار ٹھہرے💔*

zia__z
 

*جو لوگ آپکو کھونے کی کوشش کر رہے ہوں ... ان کی بھر پور مدد کیا کریں ........!!!*
💞 💞

zia__z
 

وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا.🔥
تمیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی🔥❤️

zia__z
 

#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘

zia__z
 

#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘

zia__z
 

رابطے بھی رکھتا ہوں راستے بھی رکھتا ہوں
لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں
.A1.a1
غم نہیں کرتا اب میں چھوڑ جانے والوں کا
توڑ کر تعلق میں ،در کھلے بھی رکھتا ہوں
.A1.a1
خود کو ہے اگر بدلا وقت کے مطابق
تو وقت کو بدلنے کے حوصلے بھی رکھتا ہوں
.G5.g5

zia__z
 

عَظیم لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ
کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے...🥀🥀

zia__z
 

اتار لیجیئے پنکھا یہاں سے
پھر نا کہنا کہ کیا کیا تم نے🔥
😒

zia__z
 

.q1.q1.q1

zia__z
 

میں تمہیں درس محبت دوں گا
ساری دنیا پہ فضیلت دوں گا
روز اک شعر کہوں گا تم پر
روز تم کو یہ اذیت دوں گا
جانے والوں کو اگر دینا پڑی
تو میں جانے کی اجازت دوں گا
مجھ میں تم جی کے ذرا دیکھو تو
خود پہ مرنے کی سہولت دوں گا
یہ حقیقت ہے کہ مفلس ہوں مگر
میں تجھے دل کی ریاست دوں گا
سات اشعار کہوں گا خود پر
سات نسلوں کو نصیحت دوں گا
کام آ جائیں گے شاہی کے لئے
چند اسباق ِ شریعت دوں گا

zia__z
 

مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے
ہر طرف ہے گلہ حقیقت کا
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا