yha koi apna nahi
hayeeee raba nened b puri ni hoti
online ho kr text krna
aj socha hm b on kr ly dd . ksy ho sab dost
or phir 1 din masjeed ma elan ho ga k
wo mara howa shkas intqal kar gaya
مجھے میں کوئی نظر بد سا سایا ہے جو بھی پایا سب گنوایا ہے💔🙂
یہ تیراشہر؟تیرےلوگ%روایت تیری!!🔥
تو اگر گاؤں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا💯
میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے.
پر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ.
🌼❤🔥
ہزار بار ترے ہاتھوں لُٹ کے تیری طرف
پلٹتے ہیں کہ محبت پہ لوگ ایماں رکھیں
سامنے یار ھو ،اور ھوش تیرے گم نہیں 🖤💕،
یا تو وہ یار نہیں ،،، یا پھر عاشق تم نہیں ،،،، 💖💕
#Adi
_میری شاموں کی رونق ہوا کرتا تھا 🥰🥰
وہ شخص جو اب بات بھی نہیں کرتا مجھ سے_😥😥
#Adi
میرے خیال سے اب ھم.....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے
افسوس ___🖤🥀
تیری یاد میں اکثر
مجھے کچھ یاد نہیں رہتا
عشق میں مبتلا شخص کے مطابق🥀
دنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص ہے
بہت اداس ہوں میں
خیر چھوڑو یہ مسلہ تمہارا نہیں ہے
💔😥🙏🏻
آن بادلوں کا انداز بھی میرے اپنوں جیسا ⛈️
کبھی ٹوٹ کے برستے ہیں کبھی بے رخی سے گزر جاتے ہیں ⛈️🌧️🥰💖
مت بتانا کہ بچھڑ جائیں تو کیا ہوتا ہے ۔
💘💔🙏
نئی نسلوں کو اپنے خواب سجانے دینا
وہ ایک بار پوچھ لے کیسے ہو😢😢
میں اپنے گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دو گا 💔💔
صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجئے
کسی کام کا نہیں ہوں مجھے مار دیجئے 😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain