Damadam.pk
ziasaqi's posts | Damadam

ziasaqi's posts:

ziasaqi
 

اُس نے پہنا ہے بڑے شوق سے اِک سُرخ عقیق
اِس طرح ہوتا ہے پتھر کو...گوارا پتھر_____!!

ziasaqi
 


شام سے آ نکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے.......

ziasaqi
 

تم بھی غالب کمال کرتے ہو
دکھ دے کر سوال کرتے ہو
دیکھ کے پوچھ لیا حال میرا
چلو کچھ تو خیال کرتے ہو
اب کس کس کی مثال دوں تم کو
ہر ستم کمال کرتے ہو______!!🥀

ziasaqi
 

اپنا پسندیدہ شعر کمینٹ میں لکھیں !!- ❤
• —————————— •
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ہو جا بجا ؟؟-
میرے ہم نشیں ،میرے ہمنوا
میں یہاں وہاں گیا نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں ،
تو یاد رکھ ، میں کہیں نہیں !! • 🍁

ziasaqi
 

.
کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا...
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے...

ziasaqi
 

چلو یہ فرض کرتے ہیں
کے تم مشرقِ ، میں مغرب ہوں
چلو یہ مان لیتے ہیں
بڑا لمبا سفر ہے یہ !
مگر یہ بھی حقیقت ہے تمہاری ذات کا سورج
بہت سا رستہ چل کر ، میری ہستی میں ڈوبے گا..........!!