I teach Quran Majid online, who wants to read for his children and himself, then he will come on my WhatsApp number, please +923153155451
Koy dost online quran pdhna chta to rabita kry
fallow me
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
hm to jal gy par jlana b Koy km nhi Aya
dil to tota hi taha par ksi k Koy km nhi aya
وہ کیوں کہیں گے کہ ہم دونوں امن سے جی لیں؟
ہماری جنگ سے جن کی کمائی جاری ہے!
عجیب خبطِ مسیحائی ہے کہ حیرت ہے
مریض مر بھی چکا ہے دوائی جاری ہے!
على زرىون
وصی شاہ:
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط
فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے
اسے فرصت نہیں ملتی
🌹💔
غالب:
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں
فرصت نہیں ملتی
💔🔥
good night 😴😴😴😴😴😴😴
( کل اور آج)
ذرا غور سے پڑهیں
کل لوگ صبح نماز کیلئے اٹهتے تهے
آج آفس💺 کیلئے
کل لوگ صبح قران📖 پڑهتے تهے
آج sms📱
کل لوگ دین کیلئے محنت کرتے تهے
آج دولت💸 کی
*💐سونے سے بنا ہوا ایک محل🌴*
🌷نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا: میں جنت میں داخل ہوا اور میں نے وہاں سونے سے بنا ہوا ایک محل دیکھا، میں نے دریافت کیا کہ یہ محل کس کا ہے، انہو ں نے کہا یہ ایک قریشی نوجوان کا ہے، میں نے سمجھا کہ شاید اس سے مراد میں ہوں، انہو ں نے بتلایا کہ یہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا ہے۔
*📘 مسند احمد، 12191📘*
درد اور درد بھی جدائی کا
ایسے بیمار کی دعا کب تک
آؤ محبت مکمل کرتے ہیں😍
تم کندھا دو میں سر رکھتا ہوں😍
ایس اے 😘🌹
جس لڑکی سے پوچھو🙄
انگیجڈ 🙄
جس لڑکے سے پوچھو سنگل🤦♂️
سمجھ نہی آ رہی آخر یہ لڑکیاں جا کہاں رہی ہیں🤔🤭😂😂
so gy hooo Kia
ہم لوگ بے بصر ہیں مگر بد نظر نہیں
عینک اتارئیے ہمیں آنکھیں دکھائیے
ذرا سا جھوٹ ہی لکھ دو
کہ تم بن دل نہیں لگتا
جو میرا دل بہل جائے
تو تم پھر سے مکر جانا
-✨😏👑
#اوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی.😏
اور #لوگ نام_مٹانے کی بات کرتے ہیں😏👊
. _______••||• 🌚🧸🦋M!AN #ΛʙᴅᴜʟʟᴀʜGoɑɭs'🐰
-😂✌🙊
سارا بچپن ہینڈ رائٹینگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا
مار بھی کھائی😂😂
اور اب زندگی Keyboard پر گزر رہی ہے 😂😂😂
. _______••||• 🌚🧸🦋M!AN #ΛʙᴅᴜʟʟᴀʜGoɑɭs'🐰
_
-🍁💦⛱
ہر ' شخص' دلفریب
ہر دلفریب ' اک ' فریب🖤
. _______••||• 🌚🧸🦋M!AN #ΛʙᴅᴜʟʟᴀʜGoɑɭs'🐰
_
- ✨💦🔥
مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا🗣🤷♀
کوئی اچھا ہے❤___تو اچھا کیوں ہے🤐🥀
. _______••||• 🌚🧸🦋M!AN #ΛʙᴅᴜʟʟᴀʜGoɑɭs'🐰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain