Good morning all
5 Roza mubrk ho sbko ALLAH Pak sub k dilo m Islam ki Muhabbt dal dain Ameen sumameen
4 sehri mubrak sbko
میرا دوست چھلکے سمیت کیلے کھا رہا تھا 😲
میں نے کہا اسے چھیل تو لے 😧کہنے لگے: چھیلنے کی کیا ضرورت ہے 😕
مجھے معلوم ہے اس میں کیلا ہی ہے 😎
😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸
آدمی: ڈاکٹر صاحب مجھے دوائی دیں مجھے بہت عجیب بیماری ہے 😂😂
نہ کھاوں تو بھوک لگتی ہے😂😂
نہ سووں تو نیند آتی ہے اور زیادہ کام کر کے تھک جاتا ہوں 😂😂
ڈاکٹر: ساری رات دھوپ میں بیٹھا کرو ٹھیک ہو جاو گے
😂😂😂😂😂
ان پڑھ: ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔
ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔
ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر واٹر کردا مرگیا😋😋😋
😂😂😂😂😂😂😂
Good morning all
2ri sehri mubrak sbko
میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈 تارا واپس جا کے جڑ گیا
😢😢😢🙄😑😭😭
Ramzan ki phli sehri mubrak sbko Allah Pak sbko sary rozy rakhny apni ibazat krny ki tohfeeq dain Ameen suameen
Koi help krdo plz
Bhooot dukh howa yar😢😢
Good morning all advance Ramzan mubrak
Chand chupa badal ny kaha
Good Morning all
Really miss u
*شاعروں کی بستی میں سناٹا خیر تو ہے؟☠️*
*محبوبہ مل گئی یا انتقال کرگئے ہو؟...🔥💯*
Zindagi khoobsurt ha
Good morning all Ramzan Ka kiss kiss ko intazar h mjy to bhot h
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain