Koi h
Good morning Juma mubarak
Kis kis ko poetry psand h tell me
Chlo sub apni Apni city btao
*ہمارے دل کے قریب انسان ... ہماری دسترس میــــں ہوتے ہی کہاں ہیــــــــں ... بســــں اک خوشــــں فہمی ہوتی ہے ... جو بســــں خوش فہمی ہی رہتیــــی ہے ......!!!*♥️
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
🌹
*اس بھرم میں نہ رہیں کہ سبھی رشتے خاص ہوتے ہیں آدھے سے زیادہ رشتے آستین کے سانپ ہوتے ہیں*
🍃🍃🌹🌹🍃🍃
_*
_🌷❣️ جب تمھارا #دِل بغیر کسی وجہ سے اُداس رہنے لگے تو سمجھ لینا تُمہاری روح سجدے مانگ رہی ہے ❣️🌷_
-_📚❣🌷_*
*💕ممکن ہے کہ میں غلط ہوں لیکن میرا تجربہ کہتا ہے کہ غربت ہمیشہ محبتوں اور رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے💕*
Asslam o alikum Juma Mubarak to all
Asslam o alikum Good Morning Dua h ALLAH Pak sub ki mushkl asan kren ameen sumameen
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙
🌸اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل چاہیے اللّه پاک کی محبّت کی کہ وہ ہمارے اتنےگناہ ہونے کے باوجود بھی ہمیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*سہنے والوں کو اگر صبر آ جائے نا تو کہنے والوں کی اہمیت دو کوڑی کی رہ جاتی ھے ......!!!*💞💞
*💞💞آج کی اچّھی بات گروپ💞💞*
*جو لوگ کہتے نیکی کا زمانہ نہيں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں جو 'اللہ' کی رضا کیلئے نیکی کرتے ہیں انکے لئے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے۔*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸رب کو پانے کے لیے کسی مسافت یا ” چِلے “ کی ضرورت نہیں ہوتی رب انسان کو اندر ہی مل جاتا ہے اگر وہ انسان بن کر رہے۔🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
Asslam o Alikum Good Morning
Unfolow all I leave Dmd
Good morning all
Miss u
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🌹روشــــنی ســــب کــــے لــــیے🌹*
*🌸مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار بندہ اللہ پاک سے رجوع کرتا ہے🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain